گمنام صارف
"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
لفظ '''تولّي'''، (یا تولٰی) ایک کلامی اصطلاح ہے۔ لفظ تولی [[تبری]] کا متضاد ہے۔ [[شیعہ|مذہب شیعہ]] کی اصطلاح میں لفظ "تولی" کے معنی [[ائمۂ طاہرین علیہ السلام|پیشوایان دین]]، [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی دوستی اور ان کی ولایت تسلیم کرنے کے ہیں۔ | لفظ '''تولّي'''، (یا تولٰی) ایک کلامی اصطلاح ہے۔ لفظ تولی [[تبری]] کا متضاد ہے۔ [[شیعہ|مذہب شیعہ]] کی اصطلاح میں لفظ "تولی" کے معنی [[ائمۂ طاہرین علیہ السلام|پیشوایان دین]]، [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی دوستی اور ان کی ولایت تسلیم کرنے کے ہیں۔ | ||
سطر 94: | سطر 92: | ||
چنانچہ، [[حب و بغض]] اور [[ولایت]] و [[برائت]] ـ جن پر روایات میں مکرر در مکرر تاکید ہوئی ہے ـ کو ائمہ(ع) سے تولی و محبت اور ان کی ولایت و سرپرستی تسلیم کرنے اور تمام تر امور میں ان کی مرجعیت قبول کرنے کے مترادف سمجھنا چاہئے۔ اسی بنیاد پر، [[ائمۂ طاہرین علیہم السلام|ائمۂ اثنیٰ عشر علیہم السلام]] کی [[امامت]] کی تصدیق کو ـ جس کا لازمہ ان کی [[عصمت]] اور اللہ اور اس کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی جانب سے ان کے منصوص ہونے، اور دنیا اور آخرت کے امور کی مصلحتوں پر ان کے علم پر اعتقاد اور نتیجتاً ان کے اوامر و نواہی کی اطاعت کے وجوب، کا عقیدہ ہے ـ نہ صرف ایمان کی تشکیل کی ضرورت بلکہ مذہب [[امامیہ]] کی ضروریا میں سے قرار دیا گیا ہے۔<ref>شهید ثانی، ص404ـ 405۔</ref> | چنانچہ، [[حب و بغض]] اور [[ولایت]] و [[برائت]] ـ جن پر روایات میں مکرر در مکرر تاکید ہوئی ہے ـ کو ائمہ(ع) سے تولی و محبت اور ان کی ولایت و سرپرستی تسلیم کرنے اور تمام تر امور میں ان کی مرجعیت قبول کرنے کے مترادف سمجھنا چاہئے۔ اسی بنیاد پر، [[ائمۂ طاہرین علیہم السلام|ائمۂ اثنیٰ عشر علیہم السلام]] کی [[امامت]] کی تصدیق کو ـ جس کا لازمہ ان کی [[عصمت]] اور اللہ اور اس کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی جانب سے ان کے منصوص ہونے، اور دنیا اور آخرت کے امور کی مصلحتوں پر ان کے علم پر اعتقاد اور نتیجتاً ان کے اوامر و نواہی کی اطاعت کے وجوب، کا عقیدہ ہے ـ نہ صرف ایمان کی تشکیل کی ضرورت بلکہ مذہب [[امامیہ]] کی ضروریا میں سے قرار دیا گیا ہے۔<ref>شهید ثانی، ص404ـ 405۔</ref> | ||
اسی بنا پر [[ولایت]] اور ـ معمول کے مطابق ـ اس کو تسلیم کرنا، [[نماز]]، [[زکوٰۃ]]، [[حج]]، اور [[روزہ]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ، اسلام کے ارکان اور ستونوں میں سے [اور فروع دین کا جزء ترکیبی] ہے؛ حتی کہ ان ارکان میں اہم ترین رکن ہے۔<ref>برقی، کتاب المحاسن، ج1، ص286</ref> نیز تولی کو [[تبری]] کے ہمراہ، جزءِ تقویمی (Righting Part) کے طور پر ـ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی جانب سے دین صحیح و [[ایمان]] صحیح کے اظہار کے سلسلے میں صادر ہونے والے تمام انشائات و تائیدات کے تمام صیغوں میں ـ مورد تاکید قرار دیا گیا ہے۔۔<ref>بعنوان نمونہ رجوع کریں: مجلسی، بحارالانوار، ج66، ص2، 4ـ5، 14</ref> | اسی بنا پر [[ولایت]] اور ـ معمول کے مطابق ـ اس کو تسلیم کرنا، [[نماز]]، [[زکوٰۃ]]، [[حج]]، اور [[روزہ]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ، اسلام کے ارکان اور ستونوں میں سے [اور فروع دین کا جزء ترکیبی] ہے؛ حتی کہ ان ارکان میں اہم ترین رکن ہے۔<ref>برقی، کتاب المحاسن، ج1، ص286</ref> نیز تولی کو [[تبری]] کے ہمراہ، جزءِ تقویمی (Righting Part) کے طور پر ـ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی جانب سے دین صحیح و [[ایمان]] صحیح کے اظہار کے سلسلے میں صادر ہونے والے تمام انشائات و تائیدات کے تمام صیغوں میں ـ مورد تاکید قرار دیا گیا ہے۔۔<ref>بعنوان نمونہ رجوع کریں: مجلسی، بحارالانوار، ج66، ص2، 4ـ5، 14</ref> | ||
بطور خلاصہ، تولی کا مفہوم کے مختلف مراتب و مصادیق ہیں، جیسے: | بطور خلاصہ، تولی کا مفہوم کے مختلف مراتب و مصادیق ہیں، جیسے: | ||
سطر 104: | سطر 102: | ||
:<font color= mauve> '''"إذا أردت أن تعلم أن فيك خيرا فانظر إلى قلبك، فإن كان يحب أهل طاعة الله ويبغض أهل معصيته ففيك خير والله يحبك وإن كان يبغض أهل طاعة الله ويحب أهل معصيته فليس فيك خير والله يبغضك، والمرء مع من أحب"۔''' </font> <br/> اگر جاننا چاہو کہ تم اچھے انسان ہو [یا نہیں تو] اپنے قلب پر ایک نگاہ ڈالو اور دیکھو کہ اگر تمہارا دل محبت کرتا ہو ان لوگوں سے جو اللہ کے مطیع و فرمانبردار ہیں اور اللہ کے نافرمانوں سے بيزار ہو اور انہیں دشمن سمجھتا ہو تو جان لو کہ تم اچھے انسان ہو اور اللہ بھی تم سے محبت کرتا ہے اور اگر تم اہل اطاعت کو دشمن رکھتے ہو اور اور اس کے دشمنوں سے محبت کرتے ہو تو جان لو کہ تمہارے اندر کچھ بھی نہیں ہے اور خدا بھی تمہیں دشمن رکھتا ہے؛ اور انسان ہمیشہ اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص127۔</ref> | :<font color= mauve> '''"إذا أردت أن تعلم أن فيك خيرا فانظر إلى قلبك، فإن كان يحب أهل طاعة الله ويبغض أهل معصيته ففيك خير والله يحبك وإن كان يبغض أهل طاعة الله ويحب أهل معصيته فليس فيك خير والله يبغضك، والمرء مع من أحب"۔''' </font> <br/> اگر جاننا چاہو کہ تم اچھے انسان ہو [یا نہیں تو] اپنے قلب پر ایک نگاہ ڈالو اور دیکھو کہ اگر تمہارا دل محبت کرتا ہو ان لوگوں سے جو اللہ کے مطیع و فرمانبردار ہیں اور اللہ کے نافرمانوں سے بيزار ہو اور انہیں دشمن سمجھتا ہو تو جان لو کہ تم اچھے انسان ہو اور اللہ بھی تم سے محبت کرتا ہے اور اگر تم اہل اطاعت کو دشمن رکھتے ہو اور اور اس کے دشمنوں سے محبت کرتے ہو تو جان لو کہ تمہارے اندر کچھ بھی نہیں ہے اور خدا بھی تمہیں دشمن رکھتا ہے؛ اور انسان ہمیشہ اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص127۔</ref> | ||
== | == زیارت عاشورا میں تولی اور تبری == | ||
[[زیارت عاشورا]] کو [[شیعہ]] عقائد میں تولی اور [[تبری]] کے اظہار کا نمایاں ترین نمونہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس زیارت مین [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی دوستی اور ان کی ولایت کو تسلیم کرنے نیز دشمنان [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی [[حب و بغض|محبت]] کو رد کرنے کے سلسلے میں بعض اقتباسات مذکور ہیں۔ [[زیارت عاشورا]] میں تولی کے بارے میں آنے والے بعض اقتباسات کچھ یوں ہیں: | |||
* <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِ اللَّهِ، اِنّى سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ، وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ اِلى يَوْمِ الْقِيامَةِ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! بےشک میں قیامت کے دن تک آپ کے دوستوں اور آپ سے محبت کرنے والوں کا دوست اور آپ کے دشمنوں اور آپ کے خلاف لڑنے والوں کا دشمن ہوں۔ | |||
* <font color= mauve>'''"يا اَبا عَبْدِاللَّهِ اِنّى اَتَقَرَّبُ اِلى اللَّهِ وَاِلى رَسُولِهِ، وَاِلى اميرِالْمُؤْمِنينَ، وَ اِلى فاطِمَةَ وَاِلَى الْحَسَنِ، وَاِلَيْكَ بِمُوالاتِكَ، وَبِالْبَرآئَةِ مِمَّنْ قاتَلَكَ وَنَصَبَ لَكَ الْحَرْبَ"۔'''</font> <br/> ترجمہ: اے [[امام حسین علیہ السلام|ابا عبداللہ]]! آپ کی دوستی اور آپ کے خلاف لڑنے والوں اور آپ پر جنگ مسلط کرنے والے دشمنوں سے بیزاری کے وسیلے سے خداوند متعال، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]]، [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علیہ السلام]]، [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن(ع)]] اور آپ کی قربت طلب کرتا ہوں۔ | |||
== بیرونی روابط == | |||
* [http://www.ensani.ir/storage/Files/201011191606ff1ii-1287.pdf تولی و تبری در منابع دینی (تولی اور تبری دینی منابع میں)] | |||
* [http://www.ensani.ir/storage/Files/20120329152745-5052-90.pdf تولی و تبری در اسلام(تولی اور تبری اسلام میں)] | |||
* [http://ensani.ir/fa/content/80050/default.aspx تولی] | |||
{{حوالہ جات}} | == پاورقی حاشیے == | ||
{{حوالہ جات|2}} | |||
== مآخذ == | |||
{{مآخذ|2}} | |||
* قرآن | |||
* ابن منظور؛ | |||
* هاشم بن سلیمان بحرانی، غایة المرام و حجة الخصام فی تعیین الامام من طریق الخاص و العام، چاپ علی عاشور، بیروت 1422 ہجری/2001 عیسوی | |||
* یوسف بن احمد بحرانی، الشهاب الثاقب فی بیان معنی الناصب، چاپ مهدی رجائی، قم 1377 ہجری شمسی | |||
* احمدبن محمد برقی، کتاب المحاسن، چاپ جلال الدین محدث ارموی، قم] 1331 ہجری شمسی | |||
* علی بهبهانی، مصباح الهدایة فی اثبات الولایة، اهواز 1418ہجری | |||
* احمدبن حسین بیهقی، شعب الایمان، چاپ محمدسعید بسیونی زغلول، بیروت 1421ہجری/ 2000 عیسوی | |||
* احمدبن علی بیهقی، تاج المصادر، چاپ هادی عالم زاده، تهران 1366ـ1375 ہجری شمسی | |||
* حسین بن محمد راغب اصفهانی، المفردات فی غریب القرآن، چاپ محمد سیدکیلانی، تهران] 1332 ہجری شمسی | |||
* حسین بن احمد زوزنی، کتاب المصادر، چاپ تقی بینش، تهران 1374 ہجری شمسی | |||
* زین الدین بن علی شهیدثانی، المصنفات الاربعة، رسالة 4: حقیقة الایمان، قم 1380 ہجری شمسی | |||
* محمدبن حسن طوسی، تلخیص الشافی، چاپ حسین بحرالعلوم، قم 1394/1974 | |||
* محمد فؤاد عبدالباقی، المعجم المفهرس لالفاظ القرآن الکریم، قم 1380 ہجری شمسی | |||
* فضل اللّه بن روزبهان، وسیلة الخادم الی المخدوم: در شرح صلوات چهارده معصوم(ع)، چاپ رسول جعفریان، قم 1375 ہجری شمسی | |||
* کلینی، الکافی۔ | |||
* مجلسی، بحار الانوار۔ | |||
* محمدبن محمد مرتضی زبیدی، تاج العروس من جواهرالقاموس، چاپ علی شیری، بیروت 1414ہجری/1994 عیسوی | |||
* عمرو خلیفه نامی، دراسات عن الاباضیة، ترجمة میخائیل خوری، بیروت 2001 عیسوی | |||
* محمدبن محمد نصیرالدین طوسی، اخلاق محتشمی، با سه رسالة دیگر منسوب به او، چاپ محمدتقی دانش پژوه، تهران 1361 ہجری شمسی | |||
{{end}} | |||
[[ | [[زمرہ:فروع دین]] |