گمنام صارف
"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 94: | سطر 94: | ||
چنانچہ، [[حب و بغض]] اور [[ولایت]] و [[برائت]] ـ جن پر روایات میں مکرر در مکرر تاکید ہوئی ہے ـ کو ائمہ(ع) سے تولی و محبت اور ان کی ولایت و سرپرستی تسلیم کرنے اور تمام تر امور میں ان کی مرجعیت قبول کرنے کے مترادف سمجھنا چاہئے۔ اسی بنیاد پر، [[ائمۂ طاہرین علیہم السلام|ائمۂ اثنیٰ عشر علیہم السلام]] کی [[امامت]] کی تصدیق کو ـ جس کا لازمہ ان کی [[عصمت]] اور اللہ اور اس کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی جانب سے ان کے منصوص ہونے، اور دنیا اور آخرت کے امور کی مصلحتوں پر ان کے علم پر اعتقاد اور نتیجتاً ان کے اوامر و نواہی کی اطاعت کے وجوب، کا عقیدہ ہے ـ نہ صرف ایمان کی تشکیل کی ضرورت بلکہ مذہب [[امامیہ]] کی ضروریا میں سے قرار دیا گیا ہے۔<ref>شهید ثانی، ص404ـ 405۔</ref> | چنانچہ، [[حب و بغض]] اور [[ولایت]] و [[برائت]] ـ جن پر روایات میں مکرر در مکرر تاکید ہوئی ہے ـ کو ائمہ(ع) سے تولی و محبت اور ان کی ولایت و سرپرستی تسلیم کرنے اور تمام تر امور میں ان کی مرجعیت قبول کرنے کے مترادف سمجھنا چاہئے۔ اسی بنیاد پر، [[ائمۂ طاہرین علیہم السلام|ائمۂ اثنیٰ عشر علیہم السلام]] کی [[امامت]] کی تصدیق کو ـ جس کا لازمہ ان کی [[عصمت]] اور اللہ اور اس کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کی جانب سے ان کے منصوص ہونے، اور دنیا اور آخرت کے امور کی مصلحتوں پر ان کے علم پر اعتقاد اور نتیجتاً ان کے اوامر و نواہی کی اطاعت کے وجوب، کا عقیدہ ہے ـ نہ صرف ایمان کی تشکیل کی ضرورت بلکہ مذہب [[امامیہ]] کی ضروریا میں سے قرار دیا گیا ہے۔<ref>شهید ثانی، ص404ـ 405۔</ref> | ||
اسی بنا پر [[ولایت]] اور ـ معمول کے مطابق ـ اس کو تسلیم کرنا، [[نماز]]، [[زکوٰۃ]]، [[حج]]، اور [[روزہ]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ، اسلام کے ارکان اور ستونوں میں سے [اور فروع دین کا جزء ترکیبی] ہے؛ حتی کہ ان ارکان میں اہم ترین رکن ہے۔<ref>برقی، کتاب المحاسن، ج1، ص286</ref> نیز تولی کو [[تبری]] کے ہمراہ، جزءِ تقویمی (Righting Part) کے طور پر ـ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی جانب سے دین صحیح و [[ایمان]] صحیح کے اظہار کے سلسلے میں صادر ہونے والے تمام انشائات و تائیدات کے تمام صیغوں میں ـ مورد تاکید قرار دیا گیا | اسی بنا پر [[ولایت]] اور ـ معمول کے مطابق ـ اس کو تسلیم کرنا، [[نماز]]، [[زکوٰۃ]]، [[حج]]، اور [[روزہ]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ، اسلام کے ارکان اور ستونوں میں سے [اور فروع دین کا جزء ترکیبی] ہے؛ حتی کہ ان ارکان میں اہم ترین رکن ہے۔<ref>برقی، کتاب المحاسن، ج1، ص286</ref> نیز تولی کو [[تبری]] کے ہمراہ، جزءِ تقویمی (Righting Part) کے طور پر ـ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی جانب سے دین صحیح و [[ایمان]] صحیح کے اظہار کے سلسلے میں صادر ہونے والے تمام انشائات و تائیدات کے تمام صیغوں میں ـ مورد تاکید قرار دیا گیا ہے۔۔<ref>بعنوان نمونہ رجوع کریں: مجلسی، بحارالانوار، ج66، ص2، 4ـ5، 14</ref> | ||
بطور خلاصہ، تولی کا مفہوم کے مختلف مراتب و مصادیق ہیں، جیسے: | بطور خلاصہ، تولی کا مفہوم کے مختلف مراتب و مصادیق ہیں، جیسے: |