مندرجات کا رخ کریں

"آیت کتمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
''' آیہ  کتمان'''
''' آیہ  کتمان'''
آیت کتمان [[(سور بقرہ ۱۵۹]]) میں آیات  [[قرآن]]  ،  تعلیمات دین  اور دینی احکام کو مخفی رکھنے والوں پر [[ خدا]]  اور [[ ملائکہ]]  کی لعنت کا ذکر کیا گیا ہے۔  [[ابن  عباس]]  سے روایت ہے کہ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب صحابہ میں سے کچھ افراد نے یہودی علما سے  [[توریت]]  کے بعض مخصوص مسائل کے بارے میں سوال کئے جن کا جواب دینے سے انہوں نے اجتناب کیا ۔
آیت کتمان [[(سور بقرہ]] ۱۵۹) میں آیات  [[قرآن]]  ،  تعلیمات دین  اور دینی احکام کو مخفی رکھنے والوں پر [[ خدا]]  اور [[ ملائکہ]]  کی لعنت کا ذکر کیا گیا ہے۔  [[ابن  عباس]]  سے روایت ہے کہ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب صحابہ میں سے کچھ افراد نے یہودی علما سے  [[توریت]]  کے بعض مخصوص مسائل کے بارے میں سوال کئے جن کا جواب دینے سے انہوں نے اجتناب کیا ۔
بعض مفسرین اس  [[آیت]]  میں ان سب کو بھی شامل سمجھتے ہیں جوخدا کی نازل کردہ باتوں کو مخفی رکھیں۔ کچھ  اس آیت کے ضمن میں آیہ  کتمان ’’ما انزل اللہ‘‘  کو دلیل بناتے ہوئے ۔کتمان کو  [[ کفر]]  کا سبب سمجھتے ہیں ۔  

سطر 14: سطر 14:
بینات اور ہدی کے معنی کے بارے میں مختلف تفاسیر میں مختلف نظریات بیان ہوئے ہیں بطور مثال:
بینات اور ہدی کے معنی کے بارے میں مختلف تفاسیر میں مختلف نظریات بیان ہوئے ہیں بطور مثال:
* [[فضل ابن حسن طبرسی]]  بینات ان دلائل کو سمجھتے ہیں جو آسمانی کتابوں میں نازل ہوئے اور ہدی عقلی دلائل کو  قرار دیتے ہیں۔ <ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۴۴۔</ref>
* [[فضل ابن حسن طبرسی]]  بینات ان دلائل کو سمجھتے ہیں جو آسمانی کتابوں میں نازل ہوئے اور ہدی عقلی دلائل کو  قرار دیتے ہیں۔ <ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۴۴۔</ref>
* [[سید عبد الحسین  طیب]]  بینات سے مراد   ان براہین کو سمجھتے ہیں جو خدا نے  [[انبیا]]  اور [[ آئمہ]]  کے ذریعے لوگوں کے لئے  بیان کئے ۔ اوروہ  [[ معجزات]] جو ان سے ظاہر ہوئے  ۔اور ہدی سے مراد  وہ علوم اور احکام و قوانین ہیں  جو خدا نے انسانوں کی دنیا اور آخرت کی سعادت کے لئے  انبیا،  آسمانی کتابوں  اور آئمہ  کی  احادیث کے ذریعے بیان کئے  ہیں ۔<ref>طیب، أطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج‏۲، ص۲۶۷۔</ref>

* [[علامہ طباطبائی]]  نے   احتمال  پیش کیا  ہے کہ  بنات سے مراد آیات قرآن اور ہدی سے مراد معارف اور دین الہی کے احکام ہو سکتے ہیں جو  آیات  میں بیان کئے گئے ہیں ۔ایسی صورت میں کتمان  خود آیتوں کو چھپانے  اور ان کی مراد کو مخفی رکھنے پر دلالت کرے گا۔۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱، ص۳۸۸۔</ref>
* [[علامہ طباطبائی]]  نے احتمال  پیش کیا  ہے کہ  بینات سے مراد آیات قرآن اور ہدی سے مراد معارف اور دین الہی کے احکام ہو سکتے ہیں جو  آیات  میں بیان کئے گئے ہیں ۔ایسی صورت میں کتمان  خود آیتوں کو چھپانے  اور ان کی مراد کو مخفی رکھنے پر دلالت کرے گا۔۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱، ص۳۸۸۔</ref>

==لعنت کرنے والے ==
==لعنت کرنے والے ==
سطر 22: سطر 22:
==فقہی اور اصولی استعمال==
==فقہی اور اصولی استعمال==
[[سید عبدالحسین طیب]]  اس بات کو دلیل بناتے ہوئے کہ روایات میں مومن کی  لعنت کو جائز نہیں سمجھا گیا  اس  آیت سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ  کتمان ما انزل اللہ [[ کفر]]  کا باعث ہے <ref>طیب، أطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج‏۲، ص۲۶۔</ref>

اسی طرح بعض  [[اصولی ]] حضرات  نے اس آیت کو خبر واحد کی  حجیت  کی دلیل  بنایا ہے۔  لیکن اکثر اصولیوں  نے ان کے استدلال پر اعتراض کیا ہے اور ان کی دلیلوں کو  مسترد  کیا ہے۔ ۔<ref>مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، فرهنگ‌نامه اصول فقه، ۱۳۸۹ش، ص۶۲۔</ref>
اسی طرح بعض  [[اصولی ]] حضرات  نے اس آیت کو خبر واحد کی  حجیت  کی دلیل  بنایا ہے۔  لیکن اکثر اصولیوں  نے ان کے استدلال پر اعتراض کیا ہے اور ان کی دلیلوں کو  مسترد  کیا ہے۔ <ref>مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، فرهنگ‌نامه اصول فقه، ۱۳۸۹ش، ص۶۲۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
گمنام صارف