"تفاخر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
پیغمبر اسلامؐ سے منقول ایک حدیث کے مطابق خدا [[روز عرفہ|عرفہ کے دن]] مغرب کے وقت [[ملائکہ]] کے سامنے [[عرفات]] میں توقف کرنے والوں پر فخر و [[مباہات]] کرتے ہیں اور ان کے [[گناہوں]] کو معاف فرماتا ہے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۸، ص۳۶۔</ref> | پیغمبر اسلامؐ سے منقول ایک حدیث کے مطابق خدا [[روز عرفہ|عرفہ کے دن]] مغرب کے وقت [[ملائکہ]] کے سامنے [[عرفات]] میں توقف کرنے والوں پر فخر و [[مباہات]] کرتے ہیں اور ان کے [[گناہوں]] کو معاف فرماتا ہے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۸، ص۳۶۔</ref> | ||
==اثرات== | ==اثرات== | ||
[[قرآن]] اور [[حدیث|احادیث]] میں تفاخر کے بعض برے اثرات کا ذکر ملتا ہے جن میں [[خدا]] کی رحمت سے دوری،<ref>سورہ نساء، آیہ ۳۶۔</ref> [[کفر]]، دنیا پرستی، [[بخل]]، [[تکبر]]، [[تکبر|غرور]]، [[کفران نعمت]]، دل کی تاریکی<ref>سلیمی، «تفاخر؛ غلبہ تخیلات واہی»، وبگاہ روزنامہ کیہان۔</ref> اور ہلاکت و نابودی<ref>بلاغی، حجۃ التفاسیر، ۱۳۸۶ش، ج۴، ص۱۵۴۔</ref> شامل ہیں۔ | |||
==علاج== | ==علاج== | ||
قرآنی [[آیت|آیات]] اور [[حدیث|احادیث]] میں تفاخر سے نجات پانے کے کچھ طریقوں کا ذکر ہوا ہے: والدین، رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں، ہمسایوں، سفر میں تنگدست ہونی والوں اور غلاموں کے ساتھ نیکی اور [[احسان]] کرنا<ref> ہاشمی رفسنجانی، فرہنگ قرآن، ۱۳۸۵ش، ج۸، ص۲۵۰۔</ref> اور [[تواضع]]<ref>شبر، اخلاق، ۱۳۷۴ش، ص۱۶۷۔</ref> من جملہ ان چیزوں میں سے ہے جن کے ذریعے تفاخر کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں [[حلم|صبر]] کرنے والوں اور [[عمل صالح]] انجام دینے والوں کو بھی فخر و مباہات سے مبرا قرار دیتے ہیں۔<ref>ہاشمی رفسنجانی، فرہنگ قرآن، ۱۳۸۵ش، ج۸، ص۲۵۱۔</ref> | |||
== متعلقہ صحات == | == متعلقہ صحات == |