مندرجات کا رخ کریں

"ہاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

85 بائٹ کا ازالہ ،  21 جنوری 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

==قرآن میں ==
==قرآن میں ==
[[سورہ قارعہ]]  میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے (وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗفَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌوَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہ ۡنَارٌ حَامِیَۃٌ  )(  اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا  سو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہو گااور آپ کو کس چیز نے بتایا ہاویہ کیا ہے؟ وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے) <ref> سوره قارعہ، آیات ۸-۱۱۔</ref>   
[[سورہ قارعہ]]  میں ایک بار لفظ ہاویہ آیا ہے (وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ )(  اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا  سو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہو گااور آپ کو کس چیز نے بتایا ہاویہ کیا ہے؟ وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے) <ref> سوره قارعہ، آیات ۸-۱۱۔</ref>   

بعض مفسرین نے (اُمّ) کے کلمہ کوجگہ کے معنی میں استعمال  کیا ہےاور ان کے مطابق جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیتی ہے اسی طرح  [[دوزخ ]] انسانوں کو آغوش میں لے گی  ۔<ref>طباطبائی، المیزان، ۱۳۹۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹۔</ref>لیکن کچھ دوسرے مفسرین  (ام ) کو اس آیت میں سر کے مغز سے تفسیر کی ہے اور ان کے مطابق ہاویہ جہنمیوں کی توصیف ہے کیونکہ وہ سر کے بل اس میں گریں گے ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۳ش، ج۲۷، ص۲۶۷۔</ref>

گمنام صارف