مندرجات کا رخ کریں

"بت شکنی کا واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{دربارہ 2|واقعہ کسر اصنام| اسی نام سے ایک کتاب |کسر اصنام الجاهلیۃ (کتاب)}}

'''بت شکنی کا واقعہ''' یا '''کَسْرِ اَصْنام کا واقعہ'''، اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جس میں کعبہ میں موجود بت امام علیؑ کے ہاتھوں توڑے گئے۔ اس واقعے میں [[پیغمبر اسلامؐ]] نے [[حضرت علیؑ]] کو [[کعبہ]] کے بتوں کو توڑنے کے لئے اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور آپؑ نے ھبل جیسے بتوں کو نیچے گرایا۔ یہ واقعہ، [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوا ہے۔ اور یہ [[لیلۃ المبیت]] (جس رات رسول اللہؐ مکہ سے چلے گئے اور امام علیؑ آپ کے بستر پر سوتے رہے) یا [[فتح مکہ]] کے موقع پر پیش آیا۔

بت شکنی کا واقعہ قرآن مجید کی آیات {{قرآن کا متن|«وَ قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَ زَهقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ کاَنَ زَهوقًا»}} اور {{قرآن کا متن|«وَ رَفَعْناهُ مَكاناً عَلِيًّا»}} کا سبب نزول بھی شمار ہوتا ہے۔ اس واقعے کے بعد رسول اللہؐ نے حضرت ابراہیم کو سب سے پہلا بت شکن اور امام علیؐ کو آخری بت شکن کے طور پر معرفی کیا ہے۔ بعض روایات میں «کسر الاصنام» (بتوں کو توژنے والا) کے لقب سے یاد کیا ہے۔
بت شکنی کا واقعہ قرآن مجید کی آیات {{قرآن کا متن|«وَ قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَ زَهقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ کاَنَ زَهوقًا»}} اور {{قرآن کا متن|«وَ رَفَعْناهُ مَكاناً عَلِيًّا»}} کا سبب نزول بھی شمار ہوتا ہے۔ اس واقعے کے بعد رسول اللہؐ نے حضرت ابراہیم کو سب سے پہلا بت شکن اور امام علیؐ کو آخری بت شکن کے طور پر معرفی کیا ہے۔ بعض روایات میں «کسر الاصنام» (بتوں کو توڑنے والا) کے لقب سے یاد کیا ہے۔
بت شکنی، [[فضائل علی]] میں شمار ہوتی ہے۔ [[دوسرے خلیفہ]] کے بعد [[خلیفہ]] معین کرنے والی [[چھ رکنی شورا]] میں حضرت علیؑ نے اپنی بت شکنی سے استدلال کیا۔ اسی طرح اہل سنت کے بعض منابع میں [[گناہ]] کے وسائل کو نابود کرنے کے لزوم پر اسی واقعہ سے استدلال ہوا ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم