"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعریف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعریف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعریف) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
فقہی احکام میں جہاں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | فقہی احکام میں جہاں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ | احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ پائے اس لئے ایسے مقام پر مجتہد احتیاط کو ضروری قرار دیتا ہے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن، ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳۔</ref> | ||
اس کے مقابلے میں جہاں احتیاط ضروری نہ ہو | اس کے مقابلے میں جہاں احتیاط ضروری نہ ہو بلکہ بہتر ہو وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== | ==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== | ||
احتیاط واجب میں | احتیاط واجب میں [[فقیہ]] معتبر [[شرعی دلیل]] نہ ملنے کی بنا پر احتیاط کرنے کو واجب قرار دیتا ہے جبکہ فتوائے احتیاط میں فقیہ دلیل کے ذریعے اس نتیجے تک پہنچتا ہے کہ اس مسئلے میں احتیاط کی جائے اور احتیاط کرنے کا فتوا دیتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
== احتیاط واجب کی اصطلاحات== | == احتیاط واجب کی اصطلاحات== |