"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حوالہ جات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←عصمت) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
کتاب [[تنزیہ الانبیاء (کتاب)|تنزیہ الانبیاء]] جو [[عصمت انبیاء|انبیاء کی عصمت]] کے بارے میں لکھی گئی ہے، میں حضرت ایوب کی عصمت کے بارے میں بھی بحث کی گئی ہے۔<ref>سید مرتضی، تنزیہ الانبیاء، ۱۲۵۰ق، ص۵۹-۶۴۔</ref> | کتاب [[تنزیہ الانبیاء (کتاب)|تنزیہ الانبیاء]] جو [[عصمت انبیاء|انبیاء کی عصمت]] کے بارے میں لکھی گئی ہے، میں حضرت ایوب کی عصمت کے بارے میں بھی بحث کی گئی ہے۔<ref>سید مرتضی، تنزیہ الانبیاء، ۱۲۵۰ق، ص۵۹-۶۴۔</ref> | ||
== مدفن== | |||
[[ملف:آرامگاه ایوب در بخارا.jpg|بندانگشتی|[[بخارا]] میں حضرت ایوب سے منسوب مقبرہ]] | |||
حضرت ایوب بحرالمیّت کے جوب مغرب اور خلیج عَقَبہ کے شمال میں "عُوص" نامی جگہ یا [[دمشق]] اور اَذرِعات کے درمیان "بَثَنِیَّہ" نامی جگہ پر زندگی گزارتے تھے۔<ref>شوقی، اطلس قرآن، ۱۳۸۸ش، ص۱۰۹۔</ref> اسی طرح [[ترکیہ]] کے شہر اورفہ میں ایک غار ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت ایوب بیماری کے دوران اس غار میں رہتے تھے۔<ref> بیآزار شیرازی، باستانشناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۶ش، ص۳۵۰۔</ref> | |||
کہا جاتا ہے کہ حضرت ایوب نے 200 سال عمر کیں،<ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> عہد عتیق کے مطابق اس میں سے 140 سال بیماری سے شفا پانے کے بعد سے متعلق تھی۔<ref> کتاب مقدس، ایوب ۱: ۴۲۔</ref> اسی طرح ایک حدیث کے مطابق 7<ref> جزایری، قصص الانبیاء، ۱۴۰۴ق، ص۱۹۸و۲۰۰۔</ref> یا 18 سال<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۴، ص۶۷۲؛ جزایری، قصص الانبیاء، ۱۴۰۴ق، ص۲۰۷۔</ref> بیمار رہے اور آخر کار ایک چشمہ کے پاس جس کے نزدیک آپ بیماری سے شفا پائے تھے، دفن ہوئے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۴، ص۶۷۵۔</ref> آپ کے محل دفن کے بارے میں دقیق معلومات میسر نہیں؛ اسی بنا پر مختلف ممالک میں آپ سے منسوب مقبرے موجود ہیں من جملہ ان میں [[عراق]]، [[لبنان]]، [[فلسطین]] اور [[عمان]] شامل ہیں۔<ref>[http://mk.iq/view.php?id=241&ids=3 « مرکز تراث الحلہ»] </ref>از جملہ مقبرہای در منطقہ الرّانْجِیَّہ در دہکیلومتری جنوب [[حلہ]] در [[عراق]] قرار دارد کہ میگویند بہ علت نزدیکی بہ محل زندگی ایوب، از شہرت بیشتری برخوردار است۔<ref>رامیننژاد، مزار پیامبران، ۱۳۸۷ش، ص۵۹-۶۳۔</ref> | |||
ہمچنین در ہفتکیلومتری بندر صلالہ، بر بلندای کوہ اِتّین در [[عمان]]، در روستای گرماب در اطراف بجنوردِ [[ایران]] و در [[بخارا]] در [[ازبکستان]] نیز مزارہایی بہ وی منسوب است۔<ref> رامیننژاد، مزار پیامبران، ۱۳۸۷ش، ص۵۹-۶۳۔</ref> البتہ احتمال دادہاند کہ مزار منسوب بہ وی در بخارا، از ابداعات دروہ تیموری و تیمورلنگ باشد۔<ref> رامیننژاد، مزار پیامبران، ۱۳۸۷ش، ص۵۹-۶۳۔</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات2}} | {{حوالہ جات2}} |