مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
==نسب اور خاندان==
==نسب اور خاندان==
حضرت ایوب حضرت ابراہیم کی نسل سے <ref>سورہ انعام، آیہ ۸۴۔</ref> خدا کے [[انبیاء]]<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> میں سے تھے۔ آپ کا نسب باپ کی جانب سے چار <ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> یا پانچ<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> واسطوں کے ذریعے [[حصرت ابراہیم]] ملتا ہے۔ اسی طرح آپ کا شمار والدہ کی جانب سے [[حضرت لوط]] کے نواسوں میں ہوتا ہے۔<ref>مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵؛ ثعلبی، الشکف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۶، ص۲۸۷۔</ref> آپ کی زوجہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، [[علامہ مجلسی]] کے مطابق مشہور آپ کی زوجہ کو [[حضرت یوسف]] کی نسل سے قرار دیتے ہیں۔<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> البتہ بعض احادیث میں حضرت یوسب کی بیٹی<ref> قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۲۳۹-۲۴۲۔</ref> اور بعض دوسری احادیث میں [[حضرت یعقوب]] کی بیٹی<ref> مجلسی، حیاۃ القلوب، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۵۵۵۔</ref> قرار دی گئی ہے۔ بعض [[ذوالکفل]] کو حضرت ایوب کے بیٹے بشر قرار دیتے ہیں جو خدا کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۳۲۵۔</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات2}}
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم