confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{امام علی}} '''صالِحُالمُؤمِنین'''، بہترین مومن یا صالح اور نیک مومن کے معنی م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (لینک دہی) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{امام علی}} | {{امام علی}} | ||
'''صالِحُالمُؤمِنین'''، بہترین مومن یا صالح اور نیک مومن کے معنی میں ہے | '''صالِحُالمُؤمِنین'''، بہترین [[مومن]] یا صالح اور نیک مومن کے معنی میں ہے جسے [[سورہ تحریم]] کی چوتھی [[آیت]] سے لیا ہے۔ اس آیت میں صالح المومنین سے مراد ایسے شخص کو لیا ہے جو [[اللہ تعالی]]، [[جبرئیل]] اور دیگر فرشتوں کے ساتھ [[پیغمبر اکرمؐ]] کی حمایت کرتا ہے۔ | ||
بعض مفسروں نے اس لفظ کو واحد اور اس کا مصداق صرف ایک فرد کو لیا ہے جبکہ دوسروں نے اسے اسمِ جنس قرار دیتے ہوئے سارے پرہیزگار مسلمانوں کو اس میں شامل کیا ہے۔ شیعہ مفسرین نے پہلے نظرئے کے مطابق صرف امام علیؑ کو جبکہ دوسرے نظرئے کے مطابق اس کا سب سے بہترین مصداق قرار دیا ہے۔ اہل سنت مفسرین نے ابوبکر اور عمر کو اس کا مصداق قرار دیا ہے۔ | بعض مفسروں نے اس لفظ کو واحد اور اس کا مصداق صرف ایک فرد کو لیا ہے جبکہ دوسروں نے اسے اسمِ جنس قرار دیتے ہوئے سارے پرہیزگار [[مسلمانوں]] کو اس میں شامل کیا ہے۔ [[شیعہ]] مفسرین نے پہلے نظرئے کے مطابق صرف [[امام علیؑ]] کو جبکہ دوسرے نظرئے کے مطابق اس کا سب سے بہترین مصداق قرار دیا ہے۔ [[اہل سنت]] مفسرین نے [[ابوبکر]] اور [[عمر]] کو اس کا مصداق قرار دیا ہے۔ | ||
==مفہومشناسی== | ==مفہومشناسی== |