مندرجات کا رخ کریں

"حضرت یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
}}
}}

'''حضرت یوسُف علیہ السلام'''، [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[بنی‌ ا‌سرائیل]] کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔ آپ نے [[نبوت]] پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ چند سال تک [[مصر]] پر حکومت بھی کی۔ [[قرآن مجید]] میں ایک سورے کا نام بھی یوسف ہے جس میں آپ کے حالات زندگی تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔
'''حضرت یوسُف علیہ السلام''' [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[بنی‌ ا‌سرائیل]] کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔ آپ نے [[نبوت]] پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ چند سال تک [[مصر]] پر حکومت بھی کی۔ [[قرآن مجید]] میں ایک سورے کا نام بھی یوسف ہے جس میں آپ کے حالات زندگی تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔

یوسفؑ کو بچپنے میں ان کے بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، لیکن ایک گروہ نے انہیں نجات دی اور غلام کی حیثیت سے مصر لے جاکر [[عزیز مصر]] کے ہاتھوں بیچ دیا۔ عزیز مصر کی بیوی [[زلیخا]] آپ کے حسن کی گرویدہ ہوگئی اور حضرت یوسف کا انکے ساتھ رابطہ رکھنے سے انکار پر عزیز مصر کے ہاں ان پر خیانت کی تہمت لگائی اور یوں جیل بھیج دیا۔

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم