مندرجات کا رخ کریں

"حضرت یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 79: سطر 79:


===زلیخا سے شادی===
===زلیخا سے شادی===
بعض [[احادیث]] میں جناب یوسف عزیز مصر بننے کے بعد زلیخا سے شادی کرنے کا ذکر آیا ہے۔ مثال کے طور پر ایک حدیث میں یوں ذکر ہوا ہے کہ یوسف نے ایک عورت کو دیکھا جو کہہ رہی تھی کہ اللہ کا شکر ہے جس نے اطاعت کی وجہ سے غلام کو بادشاہ اور بادشاہ کو معصیت کی وجہ سے غلام بنا دیا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تو کہا میں زلیخا ہوں اور یوں اس کے ساتھ شادی کی۔<ref>قطب‌الدین راوندی، قصص‌الانبیاء، ۱۴۳۰ق، ص۳۵۱.</ref> [[سیدنعمت‌الله جزایری]] کا کہنا ہے کہ زلیخا جناب یوسفؑ کے [[دعا]] کی بدولت جوان ہوئی اور پھر آپ نے اس سے شادی کی۔<ref>جزایری، النورالمبین فی قصص الانبیاء و المرسلین، ۱۴۲۳ق، ص۲۳۴.</ref>
بعض [[احادیث]] میں جناب یوسف عزیز مصر بننے کے بعد زلیخا سے شادی کرنے کا ذکر آیا ہے۔ مثال کے طور پر ایک حدیث میں یوں ذکر ہوا ہے کہ یوسف نے ایک عورت کو دیکھا جو کہہ رہی تھی کہ اللہ کا شکر ہے جس نے اطاعت کی وجہ سے غلام کو بادشاہ اور بادشاہ کو معصیت کی وجہ سے غلام بنا دیا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تو کہا میں زلیخا ہوں اور یوں اس کے ساتھ شادی کی۔<ref>قطب‌ الدین راوندی، قصص‌ الانبیاء، ۱۴۳۰ق، ص۳۵۱.</ref> [[سید نعمت‌ الله جزایری]] کا کہنا ہے کہ زلیخا جناب یوسفؑ کے [[دعا]] کی بدولت جوان ہوئی اور پھر آپ نے اس سے شادی کی۔<ref>جزایری، النورالمبین فی قصص الانبیاء و المرسلین، ۱۴۲۳ق، ص۲۳۴.</ref>


[[ملف:یوسف نبی.jpg|تصغیر|280px|جناب یوسف کی جائے ولادت اور نبوت کا نقشہ]]
[[ملف:یوسف نبی.jpg|تصغیر|280px|جناب یوسف کی جائے ولادت اور نبوت کا نقشہ]]
گمنام صارف