confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
'''حضرت یوسُف علیہ السلام'''، [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[بنیاسرائیل]] کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔ آپ [[نبوت]] پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ چند سال تک [[مصر]] پر حکومت بھی کی۔ [[قرآن مجید]] میں ایک سورے کا نام بھی یوسف رکھا گیا ہے جس میں آپ کی حالات زندگی تفصیل سے بیان ہوئی ہیں۔ | '''حضرت یوسُف علیہ السلام'''، [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[بنیاسرائیل]] کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔ آپ [[نبوت]] پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ چند سال تک [[مصر]] پر حکومت بھی کی۔ [[قرآن مجید]] میں ایک سورے کا نام بھی یوسف رکھا گیا ہے جس میں آپ کی حالات زندگی تفصیل سے بیان ہوئی ہیں۔ | ||
یوسفؑ کو بچپنے میں | یوسفؑ کو بچپنے میں ان کے بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، لیکن ایک گروہ نے انہیں نجات دیا اور غلام کی حیثیت سے مصر لے جاکر [[عزیز مصر]] کے ہاتھوں بیچ دیا۔ عزیز مصر کی بیوی [[زلیخا]] آپ کے حسن کی گرویدہ ہوگئی اور حضرت یوسف کا انکے ساتھ رابطہ رکھنے سے انکار پر عزیز مصر کے ہاں ان پر خیانت کی تہمت لگائی اور یوں جیل بھیج دیا۔ | ||
کئی سال بعد آپؑ نے اپنی بےگناہی کو ثابت کیا اور جیل سے رہا ہوگئے اور مصر کے بادشاہ کے خواب کی تعبیر کرنے پر مصر کو قحط سالی سے نجات دینے کے لیے راہ حل بتانے پر بادشاہ کے ہاں بہت محبوب ہوئے اور ان کے وزیر بنے۔ | کئی سال بعد آپؑ نے اپنی بےگناہی کو ثابت کیا اور جیل سے رہا ہوگئے اور مصر کے بادشاہ کے خواب کی تعبیر کرنے پر مصر کو قحط سالی سے نجات دینے کے لیے راہ حل بتانے پر بادشاہ کے ہاں بہت محبوب ہوئے اور ان کے وزیر بنے۔ |