گمنام صارف
"ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کیفیت
imported>E.musavi (←مآخذ) |
imported>E.musavi (←کیفیت) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
:: {{قرآن کا متن|وَ واعَدْنا مُوسی ثَلاثِینَ لَیلَةً وَ أَتْمَمْناها بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قالَ مُوسی لِأَخِیهِ هارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَ أَصْلِحْ وَ لا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ؛|ترجمہ= اور ہم نے موسیٰ سے (تورات دینے کے لیے) تیس راتوں کا وعدہ کیا تھا اور اسے مزید دس (راتوں) سے مکمل کیا۔ اس طرح ان کے پروردگار کی مدت چالیس راتوں میں پوری ہوگئی اور جناب موسیٰ نے (کوہ طور پر جاتے وقت) اپنے بھائی ہارون سے کہا تم میری قوم میں میرے جانشین بن کر رہو۔ اور اصلاح کرتے رہو اور (خبردار) مفسدین کے راستہ پر نہ چلنا۔}} | :: {{قرآن کا متن|وَ واعَدْنا مُوسی ثَلاثِینَ لَیلَةً وَ أَتْمَمْناها بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قالَ مُوسی لِأَخِیهِ هارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَ أَصْلِحْ وَ لا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ؛|ترجمہ= اور ہم نے موسیٰ سے (تورات دینے کے لیے) تیس راتوں کا وعدہ کیا تھا اور اسے مزید دس (راتوں) سے مکمل کیا۔ اس طرح ان کے پروردگار کی مدت چالیس راتوں میں پوری ہوگئی اور جناب موسیٰ نے (کوہ طور پر جاتے وقت) اپنے بھائی ہارون سے کہا تم میری قوم میں میرے جانشین بن کر رہو۔ اور اصلاح کرتے رہو اور (خبردار) مفسدین کے راستہ پر نہ چلنا۔}} | ||
مذکورہ آیت میں [[حضرت موسی]] کی طرف سے آسمانی کتاب کی دریافت کے لئے [[طور سیناء|طور سینا]] پر گزاری گئی چالیس راتوں کا تذکرہ ہے۔ اس عرصے میں حضرت موسی کے بھائی، [[حضرت ہارون]] کو [[ | مذکورہ آیت میں [[حضرت موسی]] کی طرف سے آسمانی کتاب کی دریافت کے لئے [[طور سیناء|طور سینا]] پر گزاری گئی چالیس راتوں کا تذکرہ ہے۔ اس عرصے میں حضرت موسی کے بھائی، [[حضرت ہارون]] کو [[بنی اسرائیل]] میں آپ کا جانشین مقرر کیا گیا تھا۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> اس آیت کے مطابق شروع میں حضرت موسی 30 راتیں کوہ طور پر گزاریں اس کے بعد مزید دس راتوں کا اضافہ کیا گیا۔<ref>سورہ اعراف، آیہ۱۴۲۔</ref> بعض احادیث کے ابتدائی 30 راتوں سے ذی القعدہ کا مہینہ اور آخری دس راتوں سے ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں مراد لی گئی ہیں۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> | ||
مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعد [[رکوع]] اور دو [[سجدے]] بجا لائے جاتے ہیں۔ دوسری رکعت بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھی جاتی ہے اور آخر میں [[تشہد]] اور [[سلام نماز|سلام]] کے بعد نماز ختم ہو جاتی ہے۔<ref name=":0" /> | مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعد [[رکوع]] اور دو [[سجدے]] بجا لائے جاتے ہیں۔ دوسری رکعت بھی پہلی رکعت کی طرح پڑھی جاتی ہے اور آخر میں [[تشہد]] اور [[سلام نماز|سلام]] کے بعد نماز ختم ہو جاتی ہے۔<ref name=":0" /> |