"ذی الحجہ کے پہلے عشرے کی نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کیفیت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←کیفیت) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== کیفیت== | == کیفیت== | ||
یہ نماز [[ذی الحجہ]] کی پہلی دس راتوں میں [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشاء|عشاء]] کے درمیان پڑھی جات ہے۔<ref name=":0">قمی، مفاتیح الجنان، ذیل «اعمال ماہ ذی الحجۃ»۔</ref> یہ نماز دو [[رکعت]] پر مشتمل ہے جس کی ہر رکعت میں [[تکبیرہ الاحرام]] کے بعد [[سورہ حمد]] اس کے بعد [[سورہ اخلاص]] پھر [[سورہ اعراف]] کی آیت نمبر 142 پڑھی جاتی ہے۔<ref name=":0" /> | یہ نماز [[ذی الحجہ]] کی پہلی دس راتوں میں [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشاء|عشاء]] کے درمیان پڑھی جات ہے۔<ref name=":0">قمی، مفاتیح الجنان، ذیل «اعمال ماہ ذی الحجۃ»۔</ref> یہ نماز دو [[رکعت]] پر مشتمل ہے جس کی ہر رکعت میں [[تکبیرہ الاحرام]] کے بعد [[سورہ حمد]] اس کے بعد [[سورہ اخلاص]] پھر [[سورہ اعراف]] کی آیت نمبر 142 پڑھی جاتی ہے۔<ref name=":0" /> | ||
:: {{قرآن کا متن|وَ واعَدْنا مُوسی ثَلاثِینَ لَیلَةً وَ أَتْمَمْناها بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قالَ مُوسی لِأَخِیهِ هارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَ أَصْلِحْ وَ لا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ؛|ترجمہ= اور ہم نے موسیٰ سے ( | :: {{قرآن کا متن|وَ واعَدْنا مُوسی ثَلاثِینَ لَیلَةً وَ أَتْمَمْناها بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قالَ مُوسی لِأَخِیهِ هارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَ أَصْلِحْ وَ لا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ؛|ترجمہ= اور ہم نے موسیٰ سے (تورات دینے کے لیے) تیس راتوں کا وعدہ کیا تھا اور اسے مزید دس (راتوں) سے مکمل کیا۔ اس طرح ان کے پروردگار کی مدت چالیس راتوں میں پوری ہوگئی اور جناب موسیٰ نے (کوہ طور پر جاتے وقت) اپنے بھائی ہارون سے کہا تم میری قوم میں میرے جانشین بن کر رہو۔ اور اصلاح کرتے رہو اور (خبردار) مفسدین کے راستہ پر نہ چلنا۔}} | ||
مذکورہ آیت میں [[حضرت موسی]] کی طرف سے آسمانی کتاب کی دریافت کے لئے [[طور سیناء|طور سینا]] پر گزاری گئی چالیس راتوں کا تذکرہ ہے۔ اس عرصے میں حضرت موسی کے بھائی، {{حضرت ہارون}} کو [[بنیاسرائیل]] میں آپ کا جانشین مقرر کیا گیا تھا۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> اس آیت کے مطابق شروع میں حضرت موسی 30 راتیں کوہ طور پر گزاریں اس کے بعد مزید دس راتوں کا اضافہ کیا گیا۔<ref>سورہ اعراف، آیہ۱۴۲۔</ref> بعض احادیث کے ابتدائی 30 راتوں سے ذی القعدہ کا مہینہ اور آخری دس راتوں سے ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں مراد لی گئی ہیں۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> | مذکورہ آیت میں [[حضرت موسی]] کی طرف سے آسمانی کتاب کی دریافت کے لئے [[طور سیناء|طور سینا]] پر گزاری گئی چالیس راتوں کا تذکرہ ہے۔ اس عرصے میں حضرت موسی کے بھائی، {{حضرت ہارون}} کو [[بنیاسرائیل]] میں آپ کا جانشین مقرر کیا گیا تھا۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> اس آیت کے مطابق شروع میں حضرت موسی 30 راتیں کوہ طور پر گزاریں اس کے بعد مزید دس راتوں کا اضافہ کیا گیا۔<ref>سورہ اعراف، آیہ۱۴۲۔</ref> بعض احادیث کے ابتدائی 30 راتوں سے ذی القعدہ کا مہینہ اور آخری دس راتوں سے ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں مراد لی گئی ہیں۔<ref>رجوع کریں: قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۳۹۔</ref> |