confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,184
ترامیم
imported>E.musavi (سنہ 12 ہجری قمری سے رجوع مکرر) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سنہ 12 ہجری'''، [[ہجرت]] سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا بارہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے اعراب مسلمین کے فتوحات کی شروعات ہے جس میں کچھ سال کے عرصہ مسلمانوں نے ایرانی و رومی ایمپائر کے ایک بڑے حصے کو فتح کر ڈالا۔ | |||
اس سال کا پہلا دن 1 [[محرم]] اتوار بمطابق 1 اپریل 633 عیسوی اور آخری دن اتوار 29 [[ذی الحجہ]] بمطابق 9 مارچ 634 عیسوی ہے۔<ref>سایٹ تبدیل تاریخ هجری</ref> | |||
==سال 12 ہجری قمری کے واقعات== | |||
*[[خلفاء]] کے زمانے میں فتوحات اور کشور گشائی کا آغاز | |||
*ماہ [[صفر]] میں خالد بن ولید کا حیرہ پر تصرف۔<ref>نک: بلاذری، فتوح، ۲۴۳-۲۴۴؛ طبری، تاریخ، ج۳، ص۳۴۴، ۳۴۵، ۳۴۸، ۳۵۱، ۳۵۳، ۳۵۵، ۳۵۸.</ref> | |||
*ماہ [[ربیع الاول]] میں جنگ یمامہ۔<ref>یعقوبی، احمد بن واضح، تاریخ یعقوبی، بیروت، دار صادر، بیتا، ج۲، ص۱۳۱</ref> | |||
*عاتکہ بنت زید بن عمرو کے ساتھ [[حضرت عمر]] کی شادی۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۸۷۸؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۳۸۵ق، ج۲، ۴۰۰.</ref> | |||
==ولادت== | |||
*تابعی اور [[امام علی (ع)]] و [[امام حسن (ع)]] کے برجستہ اصحاب میں سے ایک [[کمیل بن زیاد نخعی]] کی ولادت | |||
==وفیات== | |||
*صحابی پیغمبر اور انصاری بشیر بن سعد کی وفات | |||
*[[حضرت خدیجہ]] کے بھانجے اور [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی بیٹی [[زینب]] کے شوہر ابو العاص بن ربیع کی وفات | |||
*[[رسول خدا (ص)]] کے صحابی کناز بن حصین کی [[مدینہ]] میں وفات۔<ref>عروه بن زبیر، مغازی رسول الله(ص)، ص۱۵۶؛ ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، جلد ۳، ص۴۷؛ ابن قطیبه، عبدالله بن مسلم، المعارف، ص۳۲۷ ؛ تاریخ الطبری، ترجمه، ج۴،ص:۱۵۲۵</ref> | |||
*[[ابو حذیفہ]] و [[ابو دجانہ انصاری]] اور صفیہ بنت عبد المطلب کے بیٹے سائب جو اصحاب پیغمبر میں سے تھے اور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے، کی وفات | |||
*مسیلمہ کذاب کی وفات | |||
==حوالہ جات== | |||
{{حوالہ جات|2}} | |||
==منابع== | |||
*ابن اثیر، علی بن محمد، الکامل فی التاریخ، دار صادر، بیروت، ۱۹۶۵م-۱۳۸۵ ق | |||
*ابن عبد البر، یوسف بن عبدالله، الاستیعاب فی معرفة الاصحاب، تحقیق: علی محمد بجاوی، دارالجیل، بیروت، ۱۴۱۲ق-۱۹۹۲ ع | |||
*بلاذری، احمد بن یحیی، فتوح البلدان، به کوشش رضوان محمد رضوان، بیروت، ۱۳۹۸ق، ص۱۹۸۷ ع | |||
*طبری، محمد بن جریر، تاریخ طبری | |||
{{پہلی صدی ہجری کے سال}} | |||
[[fa: سال ۱۲ هجری قمری]] | |||
[[ar:سنة 12 للهجرة]] | |||
[[en:12 AH]] | |||
[[fr:Année 12 de l'Hégire]] | |||
[[tr:Hicri Kameri 12. Yıl]] |