گمنام صارف
"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام علیؑ کے ساتھ شباہت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
==امام علیؑ کے ساتھ شباہت== | ==امام علیؑ کے ساتھ شباہت== | ||
{{اصلی| حدیث منزلت}} | {{اصلی| حدیث منزلت}} | ||
پیغمبر اکرمؐ سے منقول ایک حدیث میں [[پیغمبر اکرمؐ]] کے ساتھ [[امام علیؑ]] کی نسبت کو حضرت موسی کے ساتھ حضرت ہارون کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔<ref>بخاری، صحیح بخاری، ۱۴۰۱ق، ج۴، ص۲۰۸۔</ref> یہ حدیث شیعہ<ref>بطور مثال رجوع کریں: مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۴، ص۱۴۔</ref> | پیغمبر اکرمؐ سے منقول ایک حدیث میں [[پیغمبر اکرمؐ]] کے ساتھ [[امام علیؑ]] کی نسبت کو حضرت موسی کے ساتھ حضرت ہارون کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔<ref>بخاری، صحیح بخاری، ۱۴۰۱ق، ج۴، ص۲۰۸۔</ref> یہ حدیث شیعہ<ref>بطور مثال رجوع کریں: مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۴، ص۱۴۔</ref> و [[اہل سنت]]<ref>بطور مثال رجوع کریں: بخاری، صحیح بخاری، ۱۴۰۱ق، ج۴، ص۲۰۸؛ نیشابوری، صحیح مسلم، دار الجیل/دار الأفاق الجدیدۃ، ج۷، باب من فضائل علی بن ابی طالب، ص۱۲۰۔</ref> مآخذ میں نقل ہوئی ہے اور [[حدیث منزلت]] کے نام سے مشہور ہے۔ اس حدیث کے مطابق پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ سے مخاطب ہو کر فرمایا: {{حدیث|أنتَ مِنّی بِمَنزلةِ ہارونَ مِنْ مُوسی|ترجمہ=آپ میری نسبت وہی مقام رکھتے ہیں جو ہارون حضرت موسی کے ساتھ رکھتے تھے صرف یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔}}<ref>نیشابوری، صحیح مسلم، دار الجیل/دار الأفاق الجدیدۃ، ج۷، باب من فضائل علی بن ابی طالب، ص۱۲۰؛ مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۴، ص۱۴۔</ref> | ||
== وفات اور مدفن== | == وفات اور مدفن== |