confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==خلفا کا دور == | ==خلفا کا دور == | ||
عبداللہ بن وہب عراق فتح کرنے میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ تھا<ref> طبری، تاریخ، ج۴، ص۳۷.</ref>اور حضرت علیؑ کی جنگوں میں آپؑ کے ساتھ ہمرکاب رہا اور حکمیت کے واقعے کے بعد حضرت علیؑ سے الگ ہوا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۳۶۰؛ ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> | عبداللہ بن وہب عراق فتح کرنے میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ تھا<ref> طبری، تاریخ، ج۴، ص۳۷.</ref>اور حضرت علیؑ کی جنگوں میں آپؑ کے ساتھ ہمرکاب رہا اور حکمیت کے واقعے کے بعد حضرت علیؑ سے الگ ہوا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۳۶۰؛ ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> | ||
==خوارج کی جنگ== | |||
خوارج نے [[10 شوال]] سنہ 37ھ<ref>طبری، تاریخ، ج۵، ص۷۵.</ref> کو [[واقعہ حکمیت]] کے بعد عبداللہ بن وہب راسبی کو اپنا سربراہ منتخب کیا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۳۶۰؛ ابن حجر، الاصابه، ج۵، ص۷۸.</ref>اس نے [[بصرہ]] کے خوارج کے نام خط لکھا اور ان سے [[نہروان]] آنے کا مطالبہ کیا۔<ref> طبری، تاریخ، ج۵، ص۷۵.</ref> امام علیؑ نے ایک خط کے ذریعے وہ اور اس کے ساتھیوں کو معاویہ کے خلاف جنگ میں آپؑ سے ملحق ہونے کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے خط کے جواب میں امامؑ سے کفر کا اعتراف کرنے اور اس سے توبہ کرنے کا مطالبہ کیا۔<ref>طبری، تاریخ، ج۵، ص۷۹.</ref>امامؑ کی کوششوں سے بعض خوارج آپ سے ملحق ہوگئے اور لڑنے سے گریز کیا لیکن ایک گروہ عبداللہ بن وہب کی سربراہی میں جنگ پر مصر رہے۔ | |||
عبدالله بن وهب [[جنگ نهروان]] میں [[زیاد بن خصفه تمیمی]] اور [[هانی بن خطاب همدانی]] کے ہاتھوں مارا گیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۳۷۲.</ref> گفته شده [[شبث بن ربعی]] نیز در قتل او نقش داشته است.<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۲، ص۳۶۲.</ref> |