confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== نسب، تولد اور لقب== | == نسب، تولد اور لقب== | ||
عبداللہ بن وہب راسبی ازدی کا نسب ازد قبیلہ کے بنی راسب بن میدعان بن مالک بن نصر تک پہنچتا ہے۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> وہ پیغمبر اکرمؐ کے دور میں پیدا ہوا۔ ابن حجر نے اسے «لہ ادراک» کی عبارت سے یاد کیا ہے۔<ref> ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> | عبداللہ بن وہب راسبی ازدی کا نسب ازد قبیلہ کے بنی راسب بن میدعان بن مالک بن نصر تک پہنچتا ہے۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> وہ پیغمبر اکرمؐ کے دور میں پیدا ہوا۔ ابن حجر نے اسے «لہ ادراک» کی عبارت سے یاد کیا ہے۔<ref> ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> | ||
زیادہ سجدوں کی وجہ سے ذوالثَّفِنات کا لقب ملا تھا۔<ref> ابن حجر، الاصابہ، ج۵، ص۷۸.</ref> زِرِکلی نے ان کو [[اباضیہ]] کے پیشواوں میں سے شمار کرتے ہوئے ان کی [[شجاعت]] اور فصاحت کی تعریف کی ہے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ج۴، ص۱۴۳.</ref> | |||
{{نقل قول| عنوان = <small>عبداللہ بن وہب کا حضرت علیؑ کے خط کا جواب</small>|:«تم اپنے اللہ کی خاطر غصہ نہیں بلکہ اپنے لیے غصہ ہورہے ہو۔ اگر تم ابھی اپنے کفر کا اعتراف کرو اور توبہ کرو گے تو تمہاری طرف لوٹ آنے کی خواہش کے بارے میں سوچ سکتے ہیں ورنہ تم سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔»|تاریخ بایگانی|| منبع = <small> طبری، تاریخ، ج۵، ص۷۹.</small>| تراز = چپ| عرض = 230px| رنگ پسزمینه =#ffeebb| اندازه خط = 20px| گیومه نقلقول =| تراز منبع = چپ}} |