مندرجات کا رخ کریں

"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 57: سطر 57:


===تعمیر مسجد و خانقاہ===
===تعمیر مسجد و خانقاہ===
میر شمس الدین نے بت کدوں کو توڑ کر وہاں [[مساجد]] و خانقاہیں تعمیر کرائیں۔ منابع میں ۳۹۴۳ بت کدوں کی طرف اشارہ ہوا ہے جنہیں انہوں نے خراب کیا۔<ref> میر شمس‌ الدین عراقی بت‌ شکن، ص۱۴، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> اسی سبب سے انہیں مکسر الاصنام (بت شکن) کا لقب دیا گیا۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۴۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> ان کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ خانقاہوں میں سے ایک جادی بل کی خانقاہ ہے جو کشمیر کے پائتخت سری نگر سے ۸ کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔<ref> بهارستان‌شاهی، ص۷۲؛ موسوی، اختر درخشان، ص۲۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۴.</ref> اسی طرح سے انہوں نے ایک خانقاہ جسے سلطان سکندر بت شکن (۷۹۶ ھ) نے [[میر سید علی ہمدانی]] کے لئے تعمیر کیا تھا، کی باز سازی کرائی۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۶۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>  
میر شمس الدین نے بت کدوں کو توڑ کر وہاں [[مساجد]] و خانقاہیں تعمیر کرائیں۔ منابع میں ۳۹۴۳ بت کدوں کی طرف اشارہ ہوا ہے جنہیں انہوں نے خراب کیا۔<ref> میر شمس‌ الدین عراقی بت‌ شکن، ص۱۴، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> اسی سبب سے انہیں مکسر الاصنام (بت شکن) کا لقب دیا گیا۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۴۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> ان کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ خانقاہوں میں سے ایک جادی بل کی خانقاہ ہے جو کشمیر کے دار الخلافہ سری نگر سے 8 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔<ref> بهارستان‌شاہی، ص۷۲؛ موسوی، اختر درخشان، ص۲۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۴.</ref> اسی طرح سے انہوں نے ایک خانقاہ جسے سلطان سکندر بت شکن (۷۹۶ ھ) نے [[میر سید علی ہمدانی]] کے لئے تعمیر کیا تھا، کی باز سازی کرائی۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۶۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>  


دور افتادہ علاقوں میں مبلغین بھیجنا<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۱۳۰،۲۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۷.</ref> اور [[جہاد]] کی ثقافت کو احیا کرنا ان کے دیگر ثقافتی کارنامے ہیں۔<ref> نگاه کریں بهارستان‌ شاهی، ص۵۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>
دور افتادہ علاقوں میں مبلغین بھیجنا<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۱۳۰،۲۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۷.</ref> اور [[جہاد]] کی ثقافت کو احیا کرنا ان کے دیگر ثقافتی کارنامے ہیں۔<ref> نگاه کریں بهارستان‌ شاهی، ص۵۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم