"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مصحف عثمانی کی تدوین کا مقصد
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
مُصحَف، [[قرآن]] کے ناموں میں سے ہے تاریخی منابع کے مطابق یہ نام [[ابوبکر]] کے زمانے سے قرآن کے لئے استعمال ہونے لگا ہے۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۲۶۔</ref> قرآنیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کو ایک ہی نسخے میں مرتب کرنے کا کام [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ قرآن کی [[آیہ|آیتوں]] اور [[سورت|سورتوں]] کا نام خود پیغمبر اکرمؐ نے مشخص فرمایا تھا؛ لیکن قرآن کو ایک کتاب کی شکل میں جمع کر کے سورتوں کو ترتیب دینے کا کام آپ کے بعد [[صحابہ]] نے انجام دئے؛<ref>سیوطی، الإتقان، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۲۰۲؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۷۲تا۲۸۲۔</ref> اس طرح کی حضورؐ کی وفات کے بعد تمام اصحاب نے قرآن کی سورتوں کو جمع کرنا شروع کیا۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> یوں بہت سارے مصحف وجود میں آگئے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> [[مصحف علی]]، مصحف [[عبداللہ بن مسعود]]، مصحف [[ابی بن کعب|اُبَیِّ بن کعب]]، مصحف [[ابوموسی اشعری]] اور مصحف [[مقداد بن اسود|مقداد بن اَسود]] ان میں زیادہ مشہور ہیں۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۴۸۔</ref> | مُصحَف، [[قرآن]] کے ناموں میں سے ہے تاریخی منابع کے مطابق یہ نام [[ابوبکر]] کے زمانے سے قرآن کے لئے استعمال ہونے لگا ہے۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۲۶۔</ref> قرآنیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کو ایک ہی نسخے میں مرتب کرنے کا کام [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ قرآن کی [[آیہ|آیتوں]] اور [[سورت|سورتوں]] کا نام خود پیغمبر اکرمؐ نے مشخص فرمایا تھا؛ لیکن قرآن کو ایک کتاب کی شکل میں جمع کر کے سورتوں کو ترتیب دینے کا کام آپ کے بعد [[صحابہ]] نے انجام دئے؛<ref>سیوطی، الإتقان، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۲۰۲؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۷۲تا۲۸۲۔</ref> اس طرح کی حضورؐ کی وفات کے بعد تمام اصحاب نے قرآن کی سورتوں کو جمع کرنا شروع کیا۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> یوں بہت سارے مصحف وجود میں آگئے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> [[مصحف علی]]، مصحف [[عبداللہ بن مسعود]]، مصحف [[ابی بن کعب|اُبَیِّ بن کعب]]، مصحف [[ابوموسی اشعری]] اور مصحف [[مقداد بن اسود|مقداد بن اَسود]] ان میں زیادہ مشہور ہیں۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۴۸۔</ref> | ||
==مصحف عثمانی | ==مصحف عثمانی تدوین کرنے کا مقصد== | ||
[[صحابہ]] کے ذریعے جمع شده مصحف [[سورت|سورتوں]] کی ترتیب اور قرائت کے حوالے سے ایک دوسرے سے مختلف تھے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں قرآن کے حوالے سے بہت زیادہ اختلافات پیدا ہونے کا خدشہ تھا۔ ان میں سے ہر ایک اپنے پاس موجود مصحف کو صحیح اور دوسرے کی قرأت کو غلط اور جعلی سمجھتا تھا۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> [[علوم قرآن]] کے ماہر سید محمد باقر حجتی طبری سے نقل کرتے ہیں کہ اس حوالے سے مسلمانوں کے درمیان اختلاف اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ بعض اوقات ایک دوسرے پر کافر ہونے کا الزام بھی لگانا شروع ہو گیا تھا۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> | [[صحابہ]] کے ذریعے جمع شده مصحف [[سورت|سورتوں]] کی ترتیب اور قرائت کے حوالے سے ایک دوسرے سے مختلف تھے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں قرآن کے حوالے سے بہت زیادہ اختلافات پیدا ہونے کا خدشہ تھا۔ ان میں سے ہر ایک اپنے پاس موجود مصحف کو صحیح اور دوسرے کی قرأت کو غلط اور جعلی سمجھتا تھا۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> [[علوم قرآن]] کے ماہر سید محمد باقر حجتی طبری سے نقل کرتے ہیں کہ اس حوالے سے مسلمانوں کے درمیان اختلاف اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ بعض اوقات ایک دوسرے پر کافر ہونے کا الزام بھی لگانا شروع ہو گیا تھا۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> | ||