"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
[[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں مصحف | [[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں مصحف عثمانی ہونے کا ادعا ہے]] | ||
'''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قرآن کریم کے مختلف نسخوں اور ان کے درمیان پائے جانے والا اختلاف مصحف عثمانی کی تدوین کا سبب بنا۔ مصحف عثمانی کی تدوین کے بعد عثمان کے حکم پر باقی نسخوں کو نابود کیا گیا۔ مشہور قول کی بنا پر اس مصحف کو جمع کرنے والے چار افراد تھے جن میں [[زید بن ثابت]]، [[عبداللہ بن زبیر]]، [[سعید بن عاص]] اور عبدالرحمان بن حارث شامل تھے۔ | '''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قرآن کریم کے مختلف نسخوں اور ان کے درمیان پائے جانے والا اختلاف مصحف عثمانی کی تدوین کا سبب بنا۔ مصحف عثمانی کی تدوین کے بعد عثمان کے حکم پر باقی نسخوں کو نابود کیا گیا۔ مشہور قول کی بنا پر اس مصحف کو جمع کرنے والے چار افراد تھے جن میں [[زید بن ثابت]]، [[عبداللہ بن زبیر]]، [[سعید بن عاص]] اور عبدالرحمان بن حارث شامل تھے۔ | ||