"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («300px|تصغیر|[[مصر میں موجود قرآن کا ایک نسخہ جس کے بارے میں اد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں ادعا کیا جاتا ہے کہ یہ مصحف عثمان کا ایک نسخہ ہے]] | [[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں ادعا کیا جاتا ہے کہ یہ مصحف عثمان کا ایک نسخہ ہے]] | ||
'''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ | '''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قرآن کریم کے مختلف نسخوں اور ان کے درمیان پائے جانے والا اختلاف مصحف عثمانی کی تدوین کا سبب بنا۔ مصحف عثمانی کی تدوین کے بعد عثمان کے حکم پر باقی نسخوں کو نابود کیا گیا۔ مشہور قول کی بنا پر اس مصحف کو جمع کرنے والے چار افراد تھے جن میں [[زید بن ثابت]]، [[عبداللہ بن زبیر]]، [[سعید بن عاص]] اور عبدالرحمان بن حارث شامل تھے۔ | ||
[[صحابہ]] اور [[شیعہ ائمہ]] نے مصحف عثمانی کی مخالفت نہیں کی؛ لیکن اس کے طرز تدوین اور بعض الفاظ کے حوالے سے مختلف اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ [[علوم قرآن]] کے ماہرین اور محققین کا کہنا ہے کہ مصحف عثمانی میں بعض غلطیاں | [[صحابہ]] اور [[شیعہ ائمہ]] نے مصحف عثمانی کی مخالفت نہیں کی؛ لیکن اس کے طرز تدوین اور بعض الفاظ کے حوالے سے مختلف اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ [[علوم قرآن]] کے ماہرین اور محققین کا کہنا ہے کہ مصحف عثمانی میں بعض غلطیاں رہ گئی تھی لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ یہ چیز قرآن کریم کی تحریف کا موجب نہیں بن سکتی کیونکہ ان غلطیوں کے باوجود بھی قرآن کے الفاظ محفوظ ہیں۔ | ||
کہا جاتا ہے کہ مصحف عثمانی کے چار سے نو نسخے | کہا جاتا ہے کہ مصحف عثمانی کے چار سے نو نسخے تھے جن میں سے ہر ایک کو مختلف اسلامی مناطق میں بھیجا گیا تاکہ قرآن کی قرأت اور تلاوت میں مبنا و منبع قرار پائے۔ موجودہ دور میں ان نسخوں کا کوئی نام و نشان موجود نہیں البتہ ان نسخوں سے بہت سارے نسخہ جات لکھے گئے جو اس وقت مسلمانوں کے پاس موجود ہیں اور انہی نسخوں سے دوسرے نسخہ جات شایع ہوتے رہے ہیں۔ | ||
==تدوین مصحف==<!-- | ==تدوین مصحف==<!-- |