گمنام صارف
"عبد اللہ بن حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
| جائے پیدائش = | | جائے پیدائش = | ||
| وفات = | | وفات = | ||
|شہادت = | |شہادت =145 ھ | ||
|وجہ شہادت = | |وجہ شہادت = | ||
|قاتل = | |قاتل = | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
}} | }} | ||
'''عبداللہ بن حسن مثنّیٰ''' | '''عبداللہ بن حسن مثنّیٰ'''، '''عبداللہ محض''' کے نام سے مشہور ہیں [[امام حسنؑ]] کے پوتے اور [[امام حسین(ع)]] نواسے ہیں۔ انہوں نے [[بنی امیہ]] کے آخری دور اور [[امام صادقؑ]] کے دور [[امامت]] میں اپنے بیٹے [[نفس زکیہ|محمد]] کو [[مہدی]] کا لقب دیتے ہوئے ان کیلئے لوگوں سے [[بیعت]] طلب کی۔ | ||
عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جام شہادت نوش | عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ ان کے بیٹے [[ادریس بن عبداللہ بن حسن مثنی|ادریس]] نے [[مراکش]] میں پہلی [[شیعہ]] حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں [[حکومت ادریسیہ]] کے نام سے مشہور ہوئی۔ | ||
عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ | عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابو نجم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== |