گمنام صارف
"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''موسی بن مہدی بن منصور''' (145۔170 ھ)، '''ہادی عباسی''' کے نام سے مشہور، سلسلہ حکومت [[بنی عباس]] کا چوتھا خلیفہ تھا جس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی۔ اس کی حکومت میں [[سادات]] و [[شیعہ]] تحت نظر تھے اور ان کو ملنے والے وظیفے قطع ہوگئے تھے۔ اس کے دور حکومت میں [[مدینہ]] میں قیام صاحب فخ وجود میں آیا۔ جسے اس نے سرکوب کر دیا۔ ہادی عباسی کی نظر میں قیام [[صاحب فخ]] میں علویوں کی تحریک کے اصلی محرک [[امام موسی کاظم (ع)]] تھے۔ لہذا جیسا کہ بعض منابع میں ذکر ہوا ہے، وہ آپ کے قتل کے درپئے تھا، لیکن اسے عملی کرنے سے پہلے وہ خود ہی اس دنیا سے چلا گیا۔ اس نے زنادقہ سے برخورد کے سلسلہ میں اپنے باپ [[مہدی عباسی]] کی سیاست پر عمل کیا اور ان میں سے بہت سے افراد کو تہہ تیغ کیا۔ | '''موسی بن مہدی بن منصور''' (145۔170 ھ)، '''ہادی عباسی''' کے نام سے مشہور، سلسلہ حکومت [[بنی عباس]] کا چوتھا خلیفہ تھا جس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی۔ اس کی حکومت میں [[سادات]] و [[شیعہ]] تحت نظر تھے اور ان کو ملنے والے وظیفے قطع ہوگئے تھے۔ اس کے دور حکومت میں [[مدینہ]] میں قیام صاحب فخ وجود میں آیا۔ جسے اس نے سرکوب کر دیا۔ ہادی عباسی کی نظر میں قیام [[صاحب فخ]] میں علویوں کی تحریک کے اصلی محرک [[امام موسی کاظم (ع)]] تھے۔ لہذا جیسا کہ بعض منابع میں ذکر ہوا ہے، وہ آپ کے قتل کے درپئے تھا، لیکن اسے عملی کرنے سے پہلے وہ خود ہی اس دنیا سے چلا گیا۔ اس نے زنادقہ سے برخورد کے سلسلہ میں اپنے باپ [[مہدی عباسی]] کی سیاست پر عمل کیا اور ان میں سے بہت سے افراد کو تہہ تیغ کیا۔ | ||