مندرجات کا رخ کریں

"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 22: سطر 22:
==علویوں سے سلوک==
==علویوں سے سلوک==


تاریخی منابع کے مطابق وہ [[شیعوں]] پر سختی کرتا تھا اور ان کے ساتھ بے رحمی سے پیش آتا تھا۔ اس نے وہ تمام وظیفے جو مہدی عباسی کے زمانے میں شیعوں کو ملتے تھے، قطع کر دیئے۔ [[ابو الفرج اصفہانی]] نے ان باتوں کا سبب اس خوف کو قرار دیا ہے جو اسے شیعوں اور علویوں کے قیام سے تھا۔ اسی طرح سے اس نے اپنے تمام گورنروں کو حکم دیا کہ وہ شیعوں کے حرکات و سکنات کو زیر نظر رکھیں اور ان کے درمیان اپنے جاسوس چھوڑیں۔ اس کے زمانے میں تمام علویوں کو اس بات پر مجبور کیا گیا کہ وہ روزانہ شب میں دار الامارہ میں حاضر ہو کر اپنی حاضری ثبت کرائیں۔  
تاریخی منابع کے مطابق وہ [[شیعوں]] پر سختی کرتا تھا اور ان کے ساتھ بے رحمی سے پیش آتا تھا۔ اس نے وہ تمام وظیفے جو مہدی عباسی کے زمانے میں شیعوں کو ملتے تھے، قطع کر دیئے۔<ref> اصفهانی، الاغانی، ۱۹۹۴م، ج۵، ص۶. </ref> [[ابو الفرج اصفہانی]] نے ان باتوں کا سبب اس خوف کو قرار دیا ہے جو اسے شیعوں اور علویوں کے قیام سے تھا۔<ref> اصفهانی، الاغانی، ۱۹۹۴م، ج۵، ص۶. </ref> اسی طرح سے اس نے اپنے تمام گورنروں کو حکم دیا کہ وہ شیعوں کے حرکات و سکنات کو زیر نظر رکھیں اور ان کے درمیان اپنے جاسوس چھوڑیں۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۲. </ref> اس کے زمانے میں تمام علویوں کو اس بات پر مجبور کیا گیا کہ وہ روزانہ شب میں دار الامارہ میں حاضر ہو کر اپنی حاضری ثبت کرائیں۔<ref>حسین، تاریخ سیاسی غیبت امام دوازدهم، ۱۳۸۳ش، ص۶۷. </ref>


===قیام فخ کی سرکوبی===
===قیام فخ کی سرکوبی===
گمنام صارف