گمنام صارف
"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوانح حیات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
اس کا باپ مہدی عباسی اس کی تربیت پر خاص دیتا تھا<ref>ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۹. </ref> یہاں تک کہ 16 سال کی عمر میں وہ ولی عہد اول منتخب ہوا اور فوج کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔<ref> خضری، تاریخ خلافت عباسی، ۱۳۸۳ش، ص۵۱. </ref> مہدی عباسی آخر عمر میں چاہتا تھا کہ وہ ہادی کی جگہ اپنے دوسرے بیٹے ہارون کو ولی عہد بنائے لیکن ایسا کرنے سے پہلے ہی اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۴. </ref> | اس کا باپ مہدی عباسی اس کی تربیت پر خاص دیتا تھا<ref>ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۹. </ref> یہاں تک کہ 16 سال کی عمر میں وہ ولی عہد اول منتخب ہوا اور فوج کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔<ref> خضری، تاریخ خلافت عباسی، ۱۳۸۳ش، ص۵۱. </ref> مہدی عباسی آخر عمر میں چاہتا تھا کہ وہ ہادی کی جگہ اپنے دوسرے بیٹے ہارون کو ولی عہد بنائے لیکن ایسا کرنے سے پہلے ہی اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۴. </ref> | ||
ہادی عباسی اپنے باپ مہدی عباسی کی موت کے وقت جرجان میں تھا<ref>دینوری، اخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۸۶؛ ابن کثیر، | ہادی عباسی اپنے باپ مہدی عباسی کی موت کے وقت جرجان میں تھا<ref>دینوری، اخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۸۶؛ ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۷؛ ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۸، ص۳۷۱؛ ابن قتیبه، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۳۸۰. </ref> اور اہل طبرستان سے جنگ کر رہا تھا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۸، ص۱۸۷؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۸۷؛ ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۳۰۵؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۳، ص۲۶۸. </ref> اس کے بھائی ہارون نے اسی دن اس کے ہاتھ پر بیعت کی<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۳۰۵. </ref> اور عباسی خاندان کے بزرگوں اور فوج کے سرداروں سے اس کے لئے [[بیعت]] حاصل کی۔ <ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج۲، ص۴۰۴؛ مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۲۴. </ref> | ||
ہادی چاہتا تھا کہ وہ ہارون کی جگہ اپنے سات سالہ کمسن بیٹے<ref>ابن حزم، | ہادی چاہتا تھا کہ وہ ہارون کی جگہ اپنے سات سالہ کمسن بیٹے<ref>ابن حزم، جمہرة أنساب العرب، ۱۴۰۳ق، ص۲۳. </ref> جعفر کو اپنا ولی عہد مقرر کرے<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۳۳؛ ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۸؛ ابن مسکویه، تجارب الأمم، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۴۹۰. </ref> اور اس سلسلہ میں اس نے بہت کوشش کی۔<ref>ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۹۶. </ref> اس نے ہارون کو قانع کرنا چاہا تا کہ وہ خود ولایت عہدی سے کنارہ کشی اختیار کر لے۔ لیکن ہارون نے اس بات سے بچنے کے لئے راہ فرار اختیار کی اور جب تک اس کا بھائی زندہ رہا اس نے دار الحکومت کا رخ نہیں کیا۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۴. </ref> | ||
ہادی جسمانی اعتبار سے قوی تھا۔ وہ شجاع اور امور حکومت میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ سخی مشہور ہے۔ حالانکہ وہ ان سب کے باوجود ایک سخت گیر، جسور اور متعصب انسان شمار کیا جاتا ہے۔ اپنے ہونٹوں میں نقص کی وجہ سے وہ موسی اطبق بھی مشہور تھا۔ وہ عربی ادب اور تاریخ کا شوقین اور موسیقی کا دلدادہ تھا۔ | ہادی جسمانی اعتبار سے قوی تھا۔<ref> مسعودی، التنبیه والإشراف، قاهره، ص۲۹۷. </ref> وہ شجاع اور امور حکومت میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ سخی مشہور ہے۔ حالانکہ وہ ان سب کے باوجود ایک سخت گیر، جسور اور متعصب انسان شمار کیا جاتا ہے۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۱. </ref> اپنے ہونٹوں میں نقص کی وجہ سے وہ موسی اطبق بھی مشہور تھا۔<ref> ابن العمرانی، الإنباء، ۱۴۲۱ق، ص۷۳؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۱۰۱. </ref> وہ عربی ادب اور تاریخ کا شوقین اور موسیقی کا دلدادہ تھا۔ <ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۲. </ref> | ||
===موت === | ===موت === | ||
اس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی اور سن 170 ھ میں بغداد میں 25 یا 26 برس کی عمر میں وفات پائی۔ بعض کے مطابق اس کی موت کا سبب بیماری تھی اور بعض کے مطابق اسے اس کی ماں کے حکم سے نیند کی حالت میں قتل کیا گیا۔ اس کے بھائی ہارون نے اس کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی اور بغداد کے عیسی آباد علاقہ میں اسے دفن کیا گیا۔ | اس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی اور سن 170 ھ میں بغداد<ref>ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۸، ص۳۷۲. </ref> میں <ref>مسعودی، التنبیه والإشراف، قاهره، ص۲۹۷. </ref>25 یا 26 برس کی عمر میں وفات پائی۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج۲، ص۴۰۶؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۱۰۱. </ref> بعض کے مطابق اس کی موت کا سبب بیماری تھی اور بعض کے مطابق اسے اس کی ماں کے حکم سے نیند کی حالت میں قتل کیا گیا۔<ref>ابن مسکویہ، تجارب الأمم، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۴۸۸؛ ابن عماد حنبلی، شذرات الذہب، ۱۴۰۶ق، ج۲، ص۳۱۴. </ref> اس کے بھائی ہارون نے اس کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی اور بغداد کے عیسی آباد علاقہ میں اسے دفن کیا گیا۔<ref>طبری،تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۸، ص۲۰۵؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج۲، ص۴۰۶؛ دینوری، اخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۸۶. </ref> | ||
==علویوں سے سلوک== | ==علویوں سے سلوک== |