مندرجات کا رخ کریں

"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,862 بائٹ کا اضافہ ،  21 اکتوبر 2018ء
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 6: سطر 6:
==سوانح حیات==
==سوانح حیات==


موسی بن مہدی بن منصور، جس کا لقب ہادی ہے، [[سفاح]]، [[منصور دوانیقی]] اور مہدی عباسی کے بنی عباس کا چوتھا [[خلیفہ]] تھا۔ اس کا باپ مہدی عباسی اور ماں ایک کنیز تھی جس کا نام خیزران تھا۔ [[محرم]] سن 169 ھ میں وہ 25 برس کی عمر [[خلافت]] تک پہچا۔ وہ دوسرے خلفا کی بنسبت سب سے کم عمری میں اس منصب پر پہچا۔  
موسی بن مہدی بن منصور، جس کا لقب ہادی ہے، [[سفاح]]، [[منصور دوانیقی]] اور مہدی عباسی کے بنی عباس کا چوتھا [[خلیفہ]] تھا۔<ref> مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۲۴ و ۵۰۱-۵۰۲. </ref> اس کا باپ مہدی عباسی اور ماں ایک کنیز تھی جس کا نام خیزران تھا۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۲۴. </ref> [[محرم]] سن 169 ھ میں وہ 25 برس کی عمر [[خلافت]] تک پہچا۔<ref> ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۷. </ref> وہ دوسرے خلفا کی بنسبت سب سے کم عمری میں اس منصب پر پہچا۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۱. </ref>


اس کا باپ مہدی عباسی اس کی تربیت پر خاص دیتا تھا یہاں تک کہ 16 سال کی عمر میں وہ ولی عہد اول منتخب ہوا اور فوج کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔ مہدی عباسی آخر عمر میں چاہتا تھا کہ وہ ہادی کی جگہ اپنے دوسرے بیٹے ہارون کو ولی عہد بنائے لیکن ایسا کرنے سے پہلے ہی اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔  
اس کا باپ مہدی عباسی اس کی تربیت پر خاص دیتا تھا<ref>ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۹. </ref> یہاں تک کہ 16 سال کی عمر میں وہ ولی عہد اول منتخب ہوا اور فوج کا کمانڈر مقرر کیا گیا۔<ref> خضری، تاریخ خلافت عباسی، ۱۳۸۳ش، ص۵۱. </ref> مہدی عباسی آخر عمر میں چاہتا تھا کہ وہ ہادی کی جگہ اپنے دوسرے بیٹے ہارون کو ولی عہد بنائے لیکن ایسا کرنے سے پہلے ہی اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۴. </ref>


ہادی عباسی اپنے باپ مہدی عباسی کی موت کے وقت جرجان میں تھا اور اہل طبرستان سے جنگ کر رہا تھا۔ اس کے بھائی ہارون نے اسی دن اس کے ہاتھ پر بیعت کی اور عباسی خاندان کے بزرگوں اور فوج کے سرداروں سے اس کے لئے [[بیعت]] حاصل کی۔  
ہادی عباسی اپنے باپ مہدی عباسی کی موت کے وقت جرجان میں تھا<ref>دینوری، اخبار الطوال، ۱۳۶۸ش، ص۳۸۶؛ ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۷؛ ابن اعثم، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۸، ص۳۷۱؛ ابن قتیبه، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۳۸۰. </ref> اور اہل طبرستان سے جنگ کر رہا تھا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۸، ص۱۸۷؛ ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۸۷؛ ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۳۰۵؛ ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۳، ص۲۶۸. </ref> اس کے بھائی ہارون نے اسی دن اس کے ہاتھ پر بیعت کی<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۳۰۵. </ref> اور عباسی خاندان کے بزرگوں اور فوج کے سرداروں سے اس کے لئے [[بیعت]] حاصل کی۔ <ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بیروت، ج۲، ص۴۰۴؛ مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۲۴. </ref>


ہادی چاہتا تھا کہ وہ ہارون کی جگہ اپنے سات سالہ کمسن بیٹے جعفر کو اپنا ولی عہد مقرر کرے اور اس سلسلہ میں اس نے بہت کوشش کی۔ اس نے ہارون کو قانع کرنا چاہا تا کہ وہ خود ولایت عہدی سے کنارہ کشی اختیار کر لے۔ لیکن ہارون نے اس بات سے بچنے کے لئے راہ فرار اختیار کی اور جب تک اس کا بھائی زندہ رہا اس نے دار الحکومت کا رخ نہیں کیا۔  
ہادی چاہتا تھا کہ وہ ہارون کی جگہ اپنے سات سالہ کمسن بیٹے<ref>ابن حزم، جمهرة أنساب العرب، ۱۴۰۳ق، ص۲۳. </ref> جعفر کو اپنا ولی عہد مقرر کرے<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۳۳؛ ابن کثیر، البدایة و النهایة، بیروت، ج۱۰، ص۱۵۸؛ ابن مسکویه، تجارب الأمم، ۱۳۷۹ش، ج۳، ص۴۹۰. </ref> اور اس سلسلہ میں اس نے بہت کوشش کی۔<ref>ابن اثیر، الکامل، ۱۹۶۵م، ج۶، ص۹۶. </ref> اس نے ہارون کو قانع کرنا چاہا تا کہ وہ خود ولایت عہدی سے کنارہ کشی اختیار کر لے۔ لیکن ہارون نے اس بات سے بچنے کے لئے راہ فرار اختیار کی اور جب تک اس کا بھائی زندہ رہا اس نے دار الحکومت کا رخ نہیں کیا۔<ref>طقوش، دولت عباسیان، ۱۳۸۰ش، ص۹۴. </ref>


ہادی جسمانی اعتبار سے قوی تھا۔ وہ شجاع اور امور حکومت میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ سخی مشہور ہے۔ حالانکہ وہ ان سب کے باوجود ایک سخت گیر، جسور اور متعصب انسان شمار کیا جاتا ہے۔ اپنے ہونٹوں میں نقص کی وجہ سے وہ موسی ااطبق بھی مشہور تھا۔ وہ عربی ادب اور تاریخ کا شوقین اور موسیقی کا دلدادہ تھا۔  
ہادی جسمانی اعتبار سے قوی تھا۔ وہ شجاع اور امور حکومت میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ سخی مشہور ہے۔ حالانکہ وہ ان سب کے باوجود ایک سخت گیر، جسور اور متعصب انسان شمار کیا جاتا ہے۔ اپنے ہونٹوں میں نقص کی وجہ سے وہ موسی اطبق بھی مشہور تھا۔ وہ عربی ادب اور تاریخ کا شوقین اور موسیقی کا دلدادہ تھا۔  


===موت ===
===موت ===
گمنام صارف