confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
== | ==وجہ تسمیہ== | ||
«کُدْر» کا علاقہ مدینہ سے 8 منزل (تقریبا 170 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>حموی، معجم البلدان، ۱۹۹۵م، ج۴، ص۴۴۱.</ref> اس کا نام بعض نے قَرقَرۃالکُدْر اور بعض نے قرارۃالکدر کہا ہے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۳۱۰.</ref>اس علاقے میں بنی سلیم قبیلے کا ایک کنواں تھا۔<ref>حموی، معجم البلدان، ۱۹۹۵م، ج۴، ص۴۴۱.</ref>چونکہ اس علاقے میں غطفان اور بنی سلیم قبیلہ کے لوگ مسلمانوں سے جنگ کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے تو اس لیے اس غزوہ کا نام قرقرۃ الکدر پڑ گیا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۲۳.</ref> اس واقعے کو «غزوہ قرقرۃ بنیسلیم و غطفان» بھی کہا جاتا ہے۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۱۲۴.</ref> | |||
==واقعه== | ==واقعه== |