مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 32: سطر 32:


===خلیفہ دوم اور سوم کا دور===
===خلیفہ دوم اور سوم کا دور===
[[سنہ 17 ہجری قمری|سنہ 17 ہجری]] میں مسجد نبوی کے اطراف میں موجود مکانات کو بھی مسجد میں شامل کر کر قبلے کی طرف سے تقریبا 5 میٹر، مغرب کی جانب سے 10 میٹر اور شمال کی جانب سے 15 میٹر توسیع دی گئی۔<ref>سمہودی، وفاءالوفاء، ۲۰۰۶م، ج ۲، ص ۶۷-۶۸؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۵، ۲۰۶.</ref> اسی طرح [[سنہ 29 ہجری قمری|سنہ 29 ہجری]] میں [[عثمان بن عفان|خلیفہ سوم]] نے دوبارہ بعض مکانات کو ان کے مالکین کی مخالفت کے باوجود تخریب کر کے مسجد نبوی میں مزید 496 میٹر اضافہ کر دیا۔ اس دفعہ انہوں نے مسجد نبوی کی تعمیر میں تزیین شدہ پتھروں کا استعمال کیا گیا جبکہ مسجد کی چھت کو بھی ٹیک کی لکڑی سے مزین کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مسجد کے اگلے حصے میں امام جماعت کے کھڑے ہونے کیلئے محراب بنایا بھی بنایا گیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص ۲۰۶.</ref>
[[سنہ 17 ہجری قمری|سنہ 17 ہجری]] میں مسجد نبوی کے اطراف میں موجود مکانات کو بھی مسجد میں شامل کر قبلے کی طرف سے تقریبا 5 میٹر، مغرب کی جانب سے 10 میٹر اور شمال کی جانب سے 15 میٹر توسیع دی گئی۔<ref>سمہودی، وفاءالوفاء، ۲۰۰۶م، ج ۲، ص ۶۷-۶۸؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۵، ۲۰۶.</ref> اسی طرح [[سنہ 29 ہجری قمری|سنہ 29 ہجری]] میں [[عثمان بن عفان|خلیفہ سوم]] نے دوبارہ بعض مکانات کو ان کے مالکین کی مخالفت کے باوجود تخریب کر کے مسجد نبوی میں مزید 496 میٹر اضافہ کر دیا۔ اس دفعہ انہوں نے مسجد نبوی کی تعمیر میں تزیین شدہ پتھروں کا استعمال کیا گیا جبکہ مسجد کی چھت کو بھی ٹیک کی لکڑی سے مزین کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مسجد کے اگلے حصے میں [[امام جماعت]] کے کھڑے ہونے کیلئے محراب بھی بنائی گئی۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص ۲۰۶.</ref>


===بنی امیہ کا دور===
===بنی امیہ کا دور===
گمنام صارف