مندرجات کا رخ کریں

"مشہد النقطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 22: سطر 22:
زیارتگاہ حلب کے غرب میں  کوہ جوشن کے دامن میں واقع ہے۔<ref>حموی، معجم البلدان، ۱۹۹۵م، ج۲، ص۱۸۶.</ref> اس کے نزدیک [[مشہدالسقط]] اور چند بزرگ شیعہ علما جیسے [[ابن زہرہ]] (۵۸۵ق)، [[ابن شہرآشوب]] اور [[احمد بن منیر طرابلسی]] (۵۴۸ق) کی قبور موجود ہیں۔<ref>حسینی جلالی، مزارات اہل البیت و تاریخہا، ۱۴۱۵ق، ص۲۳۴-۲۳۵.</ref> بعض محققین اس پہاڑ کے کوہ جوشن نام رکھنے کی وجہ یہاں [[شمر بن ذی الجوشن]] کا  [[اسیران کربلا]] اور  [[شہدائے کربلا]] کے سروں کے ہمراہ ٹھہرنا ذکر کرتے ہیں۔<ref> حموی، معجم البلدان، ۱۹۹۵م، ج۲، ص۱۸۶.</ref>

== وضعیت==
== موجودہ صورتحال==
مسجدالنقطہ کا علاقہ حلب میں بنام «حی الانصاری» مشہور ہے۔ یہ جگہ [[مشہدالسقط]] کے نزدیک واقع ہے اور اس عمارت کے داخل ہونے والے دروازے پر  [[چہاردہ معصوم]] کے نام کندہ ہیں۔<ref>حسینی جلالی، مزارات اہل البیت و تاریخہا، ۱۴۱۵ق، ص۲۳۴-۲۳۷.</ref>

گمنام صارف