"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
|} | |} | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''قرآن کریم یا قرآن''' (عربی: القرآن الکریم)، دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ [[مسلمانوں]] کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمدؐ]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] | '''قرآن کریم یا قرآن''' (عربی: القرآن الکریم)، دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ [[مسلمانوں]] کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمدؐ]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] کو حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑوں پر پراکندہ طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپؐ کے بعد اکٹھا کرکے کتاب کی شکل دے دی گئی۔ | ||
قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں قرآن، فرقان، الکتاب اور مُصحَف زیادہ مشہور ہیں۔ قرآن کو 114 [[سورہ|سورتوں]]، تقریبا چھ ہزار [[آیت|آیتوں]]، تیس [[جزء|سپاروں]] اور 120 [[حزب|احزاب]] میں تقسیم کیا گیا ہے۔ | قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں قرآن، فرقان، الکتاب اور مُصحَف زیادہ مشہور ہیں۔ قرآن کو 114 [[سورہ|سورتوں]]، تقریبا چھ ہزار [[آیت|آیتوں]]، تیس [[جزء|سپاروں]] اور 120 [[حزب|احزاب]] میں تقسیم کیا گیا ہے۔ |