"فضائل امیرالمؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عناوین کتاب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←عناوین کتاب) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
{{نقل قول| عنوان =| نقلقول = '''"مدینہ والوں میں [[فرائض]] کے بارے میں سب سے زیادہ علم و دانش رکھنے والی ذات علی بن ابی طالب کی ہے۔"'''|تاریخ بایگانی| منبع = <small>ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، ص۱۱۷۔</small>| تراز = چپ| عرض = ۲۳۰px| اندازہ خط = ۱۴px|رنگ پسزمینہ =#ffeebb| گیومہ نقلقول =| تراز منبع = چپ}} | {{نقل قول| عنوان =| نقلقول = '''"مدینہ والوں میں [[فرائض]] کے بارے میں سب سے زیادہ علم و دانش رکھنے والی ذات علی بن ابی طالب کی ہے۔"'''|تاریخ بایگانی| منبع = <small>ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، ص۱۱۷۔</small>| تراز = چپ| عرض = ۲۳۰px| اندازہ خط = ۱۴px|رنگ پسزمینہ =#ffeebb| گیومہ نقلقول =| تراز منبع = چپ}} | ||
کتاب فضائل امیرالمؤمنین 369 احادیث پر مشتمل ہے جو دو حصوں میں منقسم ہے (پہلا حصہ: 160 احادیث پر جبکہ دوسرا حصہ: 209 احادیث پر مشتمل ہے)۔ مصنف نے اس کتاب کو پانج عناوین کے ذیل میں مرتب کیا ہے۔ | کتاب فضائل امیرالمؤمنین 369 احادیث پر مشتمل ہے جو دو حصوں میں منقسم ہے (پہلا حصہ: 160 احادیث پر جبکہ دوسرا حصہ: 209 احادیث پر مشتمل ہے)۔ مصنف نے اس کتاب کو پانج عناوین کے ذیل میں مرتب کیا ہے۔ | ||
=== عناوین کتاب === | === عناوین کتاب === | ||
# امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب کی حدیث اور آپ کا زہد؛ اس حصے میں حضرت علیؑ کے رفتار و کردار سے متعلق احادیث نقل کی ہیں۔ | # امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب کی حدیث اور آپ کا زہد؛ اس حصے میں حضرت علیؑ کے رفتار و کردار سے متعلق احادیث نقل کی ہیں۔ | ||
# امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب کی حالات زندگی؛ اس مختصر حصے کے آخر میں 58 سال کی عمر میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ | # امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب کی حالات زندگی؛ اس مختصر حصے کے آخر میں 58 سال کی عمر میں آپ کی [[شہادت]] واقع ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ | ||
# آپ کی والدہ ماجدہ کا نام اور ان کی حالات زندگی؛ اس حصے میں [[فاطمہ بنت اسد]] کے فضائل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی بعض خصوصیات کا تذکرہ بھی آیا ہے۔ یہ حصے کا اختتام [[آیت برائت]] کے ابلاغ سے متعلق نقل ہونے والی احادیث سے ہوتا ہے جس میں [[رسول خداؐ]] نے فرمایا کہ "علیؑ مجھ سے ہے"۔ | # آپ کی والدہ ماجدہ کا نام اور ان کی حالات زندگی؛ اس حصے میں [[فاطمہ بنت اسد]] کے فضائل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی بعض خصوصیات کا تذکرہ بھی آیا ہے۔ یہ حصے کا اختتام [[آیت برائت]] کے ابلاغ سے متعلق نقل ہونے والی احادیث سے ہوتا ہے جس میں [[رسول خداؐ]] نے فرمایا کہ "علیؑ مجھ سے ہے"۔ | ||
# حضرت علیؑ کے فضائل؛ یہ حصہ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی دوستی سے متعلق نقل ہونے والی ایک حدیث سے شروع ہوتا ہے اور | # حضرت علیؑ کے فضائل؛ یہ حصہ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی دوستی سے متعلق نقل ہونے والی ایک حدیث سے شروع ہوتا ہے اور اس حصے کا اختتام ایک حدیث سے ہوتا ہے جس میں امیرالمؤمنین کو اہل [[بہشت]] میں سے قرار دیا گیا ہے۔ | ||
# | # فضائل امیرالمؤمنینؑ پر مشتمل وہ احادیث جسے ابوبکر قطیعی (کتاب کے راوی) نے احمد حنبل کے علاوہ اپنے اساتید سے نقل کی ہیں؛ | ||
یہ حصہ اس حدیث سے شروع ہوتا ہے جس میں رسول خداؐ نے حضرت علیؑ کو ایک جنگ میں بھیجتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کر کے یوں دعا فرمایا تھا: خدایا! مجھے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک میں دوبارہ علی کو نہ دیکھوں۔ یا اس حدیث سے کہ جس میں آیا ہے کہ پہلا شخص جس نے رسول خدا کے ساتھ [[نماز]] پڑھی وہ علی بن ابیطالبؑ کی ذات ہے۔ | |||
اسی طرح اس حصے میں [[حدیث غدیر]] کا تذکرہ کرتے ہوئے صراحت کے ساتھ بیان کرتے ہیں کہ رسول خداؐ کی دعا کے بعد [[عمر بن خطاب]] نے امیرالمؤمنین سے مخاطب ہو کر کہا: اے ابی طالب کے بیٹے آپ کو مبارک ہو آپ ہر مومن اور مومنہ کے مولا بن ہیں۔<ref>[http://www۔emamat۔ir/component/k2/item/2923۔html عباسعلی مردی، فضائل امیرالمؤمنین از احمد بن حنبل۔]</ref> | |||
== اشاعت == | |||
{{نقل قول| عنوان =| نقلقول = عبیدہ سلمانی کہتے ہیں:{{-}}'''"ایک سال [[عبداللہ بن مسعود]] کے ساتھ رہا اس کے بعد جب [[امام علی علیہالسلام|علی]] کے ساتھ نشست و برخاست ہوئی تو علم و دانش میں علی کو عبدالله بن مسعود اس طرح برتری اور فوقیت حاصل تھی جس طرح [[مہاجر]] کو ایک اعرابی (عرب کے صحرا نشین بدو) پر فوقیت حاصل ہے۔"'''|تاریخ بایگانی| منبع = <small>ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، ص۱۲۵۔</small>| تراز = چپ| عرض = ۲۳۰px| اندازہ خط = ۱۴px|رنگ پسزمینہ =#ffeebb| گیومہ نقلقول =| تراز منبع = چپ}} | |||
{{نقل قول| عنوان = [[پیغمبر اکرمؐ]]| نقلقول = '''"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور میری گردن پر جو فرائض ہیں اسے میرے اور علی کے سوا کوئی اور ادا نہیں کرے گا۔"'''|تاریخ بایگانی| منبع = <small>ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)،صص۱۹۴، ۲۰۳۔</small>| تراز = چپ| عرض = ۲۳۰px| اندازہ خط = ۱۴px|رنگ پسزمینہ =#ffeebb| گیومہ نقلقول =| تراز منبع = چپ}} | |||
* [[مکہ]] یونیورسٹی پریس نے فضائل الصحابہ احمد بن حنبل کے ضمیمے اور وصی الله بن محمد بن عباس کی تحقیق کے ساتھ شایع کی (مؤسسہ الرسالۃ، ۱۴۰۳ق، دو جلدوں میں) | |||
* فضائل اہلبیت(ع) من کتاب فضائل الصحابہ، تحقیق محمدکاظم محمودی، [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] (13 مئی 2008) | |||
* تحقیق حسن حمید السید، [[مجمع جہانی اہل بیت]](ع)، اس کے علاوہ قوام الدین اور شنوی کے توسط سے مسند احمد بن حنبل سے مزید فضائل امیر المومنین کے استخراج کے ساتھ، سنہ 1973 میں (مطبعہ الحکمہ، قم) شایع ہوئی۔ | |||
* تحقیق سید عبدالعزیز طباطبائی، [[بنیاد محقق طباطبائی]]، 1433 ہجری کو سید محمد طباطبائی کے کوششوں سے قم میں شایع ہوئی۔ | |||
محقق طباطبائی نے اپنی اس تحقیق میں چھ چیزوں کی طرف اشارہ کیا ہے: سب سے پہلے "الفضیلہ و الفضائل" کے عنوان سے ایک مقدمہ لکھا ہے جس میں لفظ فضائل کی تشریح کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ تاریخ اسلام کے مصدقہ قرائن و شواہد کے مطابق حضرت علیؑ تمام فضائل اور کرامات کا مجسمہ تھا۔ | |||
اس کے بعد اہل سنت کے 28 بزرگان کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے کثرت کے ساتھ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی فضیلت کا اعتراف کیا ہے۔ | |||
احمد بن حنبل کی حالات زندگی کا تنقیدی جایزہ نیز عبداللہ بن احمد اور ابوبکر قطیعی (مذکورہ کتاب کے دو راوی) کی حالات زندگی پر بھی محقق نے اپنی کتاب کے مقدمے میں قلم فرسائی کی ہیں۔ | |||
یہ ایڈیشن مناسب حاشیہ، فنی فہرستوں (آیات قرآن، احادیث مسانید کے حساب سے، احادیث، نقلقول، اعلام، طوایف، قبایل اور گروہ، اماکن اور شہریں، وقایع اور ایام، اشعار اور مطالب) پر مشتمل ہے۔<ref>[http://www۔emamat۔ir/component/k2/item/2923۔html عباسعلی مردی، فضائل امیرالمؤمنین از احمد بن حنبل۔]</ref> | |||
== نسخہجات == | |||
محقق طباطبایی کی یہ تحقیق مذکورہ کتاب کے 5 قدیمی نسخوں کی بنیاد پر انجام پایا ہے جو درج ذیل ہیں: | |||
== | * ساتوں صدی سے مربوط نسخہ جو [[کتابخانہ مرعشی نجفی]]، [[قم]] میں موجود ہے۔ | ||
تحقیق | * کتابخانہ مرعشی نجفی کا ایک اور نسخہ۔ | ||
* | * اصفہان میں [[سید محمدعلی روضاتی]] لائبریری میں موجود نسخہ۔ | ||
* | * [[استانبول]] میں جامع ولیدہ سلطان کے لائبریری میں موجود نسخہ۔ | ||
* | * [[یمن]] میں ایک نامعلوم لائبریری میں موجود نسخہ<ref>ابن حنبل، فضائل امیرالمؤمنین، ۱۴۳۳ق، ص۲۰ - ۲۳۔</ref> | ||
* | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |