مندرجات کا رخ کریں

"فضائل امیرالمؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
| ناشر            =دارالتفسیر، [[قم]]
| ناشر            =دارالتفسیر، [[قم]]
}}
}}
'''فضائلُ امیرالمؤمنین علی بن أبی طالب علیہ السلام''' عربی زبان میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جسے [[اہل سنت]] کے ائمہ اربعہ میں سے [[احمد بن حنبل|احمد بن محمد بن حنبل شیبانی]] (متوفی 241 ہجری) نے لکھی ہے۔ یہ کتاب [[امیرالمؤمنین]] حضرت علیؑ سے متعلق پہلی مستقل کتاب ہے۔ اس کتاب میں [[امام علیؑ]] کے فضائل و مناقب میں موجود [[حدیث|احادیث]] کو جمع کیا گیا ہے۔ مصنف، کتاب کے دو حصوں میں 5 عناوین کے تحت امام علیؑ کے [[زہد]] و پرہیزگاری، حسب و نسب اور والدہ ماجدہ سمیت آپ کے فضائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے 369 احادیث ذکر کرتے ہیں۔
'''فضائلُ امیرالمؤمنین علی بن أبی طالب علیہ السلام'''، عربی زبان میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جسے [[اہل سنت]] کے ائمہ اربعہ میں سے [[احمد بن حنبل|احمد بن محمد بن حنبل شیبانی]] (متوفی 241 ہجری) نے تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب [[امیرالمؤمنین]] حضرت علیؑ سے متعلق پہلی مستقل کتاب ہے۔ اس کتاب میں [[امام علیؑ]] کے فضائل و مناقب میں موجود [[حدیث|احادیث]] کو جمع کیا گیا ہے۔ مصنف، کتاب کے دو حصوں میں 5 عناوین کے تحت امام علیؑ کے [[زہد]] و پرہیزگاری، حسب و نسب اور والدہ ماجدہ سمیت آپ کے فضائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے 369 احادیث ذکر کرتے ہیں۔


احمد بن حنبل اس کتاب میں [[خلیفہ دوم]] کی طرف سے [[غدیر]] کے دن امام علیؑ کو مبارک باد دینے کے واقعے کو بھی نقل کرتے ہیں۔ یہ کتاب [[سید عبدالعزیز طباطبایی]] کی مکمل تحقیق کے ساتھ احمد بن حنبل کی انتقادی زندگی نامہ اور مختلف فہرستوں کے اضافہ کے ساتھ شایع ہوئی ہے۔
احمد بن حنبل اس کتاب میں [[خلیفہ دوم]] کی طرف سے [[غدیر]] کے دن امام علیؑ کو مبارک باد دینے کے واقعے کو بھی نقل کرتے ہیں۔ یہ کتاب [[سید عبد العزیز طباطبایی]] کی مکمل تحقیق کے ساتھ احمد بن حنبل کی انتقادی زندگی نامہ اور مختلف فہرستوں کے اضافہ کے ساتھ شایع ہوئی ہے۔


== درباره مؤلف ==<!--
== درباره مؤلف ==<!--
گمنام صارف