confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مرتبط رسومات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مرتبط رسومات: اضافہ کردن بخش قرآن و ہنر) |
||
سطر 173: | سطر 173: | ||
مسلمانوں کے اکثر رسمی مراسم جیسے تقاریر، اور اجماعی مراسم جیسے شادی بیاہ اور مجالس و محافل وغیرہ کا آغاز بھی قرآن کی کچھ آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوتا ہے۔<ref>موسوی آملی، قرآن در رسوم ايرانی، 1384، ص47.</ref> | مسلمانوں کے اکثر رسمی مراسم جیسے تقاریر، اور اجماعی مراسم جیسے شادی بیاہ اور مجالس و محافل وغیرہ کا آغاز بھی قرآن کی کچھ آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوتا ہے۔<ref>موسوی آملی، قرآن در رسوم ايرانی، 1384، ص47.</ref> | ||
==قرآن اور ہنر== | |||
مسلمانوں کے ہنر میں قرآن مجید کو بڑی پذیرائی ملی ہے۔ اکثر خوشنویسی، تذہیب، تجلید (جلد کرنا) ادبیات اور معماری میں جلوہ نما ہے۔اور چونکہ قرآن کو نسخہ نویسی کے ذریعے سے حفظ اور نشر کیا جاتا تھا تو خوشنویسی مسلمانوں کے درمیان بہت ترقی گر گئی<ref>محمودزاده، «هنر خط و تذهیب قرآنی»، ص۳.</ref>اور آہستہ آہستہ قرآن مختلف رسم الخط جیسے؛ نَسخ، کوفی، ثلث، شکستہ اور نستعلیق میں لکھا گیا۔<ref>مثال کے طور پر ملاحظہ کریں: جباری راد، «نورنگاران معاصر»، ص۶۶.</ref>قرآن آیات عربی، فارسی اور اردو ادبیات میں بھی بہت کار آمد ثابت ہوئی ہیں اور نثر و شعر دونوں میں قرآنی آیات کے مضامین فراوان استعمال ہوئے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: راستگو، «تجلی قرآن در ادب فا رسی»، ص۵۶؛ جعفری، «تأثير قرآن در شعر فارسی»، ص۵۴؛ ترابی، «تأثير قرآن در شعر و ادب فارسی»، ص۵۲.</ref> | |||
اسلامی معماری میں بھی ہنر، قرآنی آیات سے متاثر رہی ہے۔ اسلام مختلف تاریخی عمارتوں جیسے مساجد اور قصروں پر قرآنی آیات لکھی نظر آتی ہیں؛ اسی طرح بعض قرآن مضامین جیسے قرآن میں مذکور [[بہشت]] اور [[جہنم]] کی صفات بھی عمارتوں کی معماری میں استعمال ہوئی ہیں۔<ref>گرابار، «هنر، معماری و قرآن»، ص۶۹.</ref> | |||
[[بیت المقدس]] میں موجود [[قبۃ الصخرہ]] پر درج شدہ قرآنی آیات کے طرز کو عمارتوں پر سب سے اچھا استعمال قرار دیا گیا ہے۔اس عمارت کے کتیبے جو 71ھ (691ء) کو بنائے گئے ہیں، جن پر اسلامی بنیادی عقائد اور [[سورہ نساء]]، [[آل عمران]] اور [[سورہ مریم]] کی بعض آیات دیکھنے کو ملتی ہیں۔<ref>گرابار، «هنر، معماری و قرآن»، ص۷۱و۷۲.</ref> | |||
==قرآن مستشرقین کی نظر میں== | ==قرآن مستشرقین کی نظر میں== |