مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 164: سطر 164:


مسلمانوں کے تمام رسمی اور غیر رسمی مراسمات جیسے شادی بیاہ اور مجالس عزاداری وغیرہ کا آغاز بھی قرآن کی کچھ آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوتا ہے۔<ref>موسوی آملی، قرآن در رسوم ايرانی، ۱۳۸۴، ص۴۷.</ref>
مسلمانوں کے تمام رسمی اور غیر رسمی مراسمات جیسے شادی بیاہ اور مجالس عزاداری وغیرہ کا آغاز بھی قرآن کی کچھ آیات کی تلاوت کے ذریعے ہوتا ہے۔<ref>موسوی آملی، قرآن در رسوم ايرانی، ۱۳۸۴، ص۴۷.</ref>
==قرآن مستشرقین کی نظر میں==
بہت سارے غیرمسلم دانشورں نے قرآن کے بارے میں بہت زیادہ تحقیقیں کی ہیں۔ اس حوالے سے بعض مستشرقین قرآن کو پیغمبر اکرم(ص) کا کلام قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں: قرآن کے مطالب کو [[یہودیت|یہودیوں]] اور [[مسیحیت|عیسائیوں]] کے مآخذ اور [[زمان جاہلیت]] کے اشعار سے اقتباس کیا ہے۔ بعض محققین اگرچہ صراحت کے ساتھ قرآن کو وحی نہیں مانتے لیکن اسے انسانی کلام سے ماوراء قرار دیتے ہیں۔<ref>کریمی، «مستشرقان و قرآن»، ص۳۵. </ref>
ریجارد بل قرآن کے ادبیات میں تکرار اور تشبیہ کے طریقہ کار کو یہودیوں اور عیسائیوں کے "حُنَفاء" نامی رسم سے اقتباس شدہ قرار دیتے ہیں۔ جبکہ ان کے مقابلے میں  نولدکھ قرآن کی سورتوں خاص کر مکی سورتوں کو ادبی لحاظ سے معجز نما قرار دیتے ہوئے قرآنی آیات کو فرشتوں کی نغمہ سرایی قرار دیتے ہیں جو مؤمن کو وجد میں لاتی ہیں۔ موریس بوکای، [[اعجاز علمی قرآن]] کو مد نظر قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں: قرآن کی بعض آیات جدید سائنسی ایجادات سے مکمل طور پر مطابقت رکھتی ہیں۔ آخرکار وہ اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ قرآن منشأ الہی کا حامل ہے۔<ref>کریمی، «مستشرقان و قرآن»، ص۳۵. </ref>
==فوٹو گیلری==
<center>
<gallery widths="120" heights="120px" perrow="6" style="border: 5px solid #004225; box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -moz-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); -webkit-box-shadow: 0.1em 0.1em 0.5em rgba(0،0،0،0.75); border-radius: 0.5em; -moz-border-radius: 0.5em; -webkit-border-radius: 0.5em;">
ملف:قرآن ايراني. قرن پنجم هجري.jpg|پانچویں صدی ہجری سے متعلق قرآن کی [[ایران|ایرانی]] طباعت کا ایک نسخہ
ملف:قرآن آبی. قرن سوم هجری.jpg|قرآن آبی متعلق به اواخر قرن سوم هجری
ملف:قرآن. قرن اول هجری.لندن.jpg|نسخه مربوط به قرن نخست هجری در موزه‌ای در لندن.
ملف:نسخه قرآن.دانشگاه بیرمنگام.قرن اول هجری.jpg|قرآنِ دانشگاه بیرمنگام که قدمت پوست نسخه آن، به احتمال زیاد، متعلق به زمان پیامبر است.
ملف:قرآن کریستالی.jpg|قرآن کریستالی
</gallery>
</center>


== قرآن کا حادث یا قدیم ہونا ==
== قرآن کا حادث یا قدیم ہونا ==
confirmed، templateeditor
9,057

ترامیم