مندرجات کا رخ کریں

"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' مروانی بادشاہوں کا چوتھا خلیفہ تھا۔ مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابی‌ العاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی(ع)]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن(ع)]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت نہ کرنے میں امام حسین (ع) کے ساتھ مجادلہ کیا۔ مروان معاویہ بن یزید کے خلافت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت پر پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد [[سنہ 65 ہجری]] میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مارا گیا۔
'''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' مروانی بادشاہوں کا چوتھا خلیفہ تھا۔ مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابی‌ العاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی (ع)]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن (ع)]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت نہ کرنے میں امام حسین (ع) کے ساتھ مجادلہ کیا۔ مروان معاویہ بن یزید کے خلافت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت پر پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد [[سنہ 65 ہجری]] میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مارا گیا۔
==زندگی‌ نامہ==
==زندگی‌ نامہ==
مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف [[ہجرت]] کے دوسرے سال پیدا ہوا۔ اسکی کنیت ابو عبد الملک تھی۔ <ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> بلند قد اور غیر متناسب جسم رکھنے کی وجہ سے '''خیط باطل''' کے نام سے بھی معروف تھا۔ <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۸؛ ابن الأثیر الجزری، أسدالغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۳۶۹.</ref> حکم بن ابی العاص کی اولاد میں سے سب سے پہلا خلافت تک پہنچا۔ [[بنی‌ مروان]] اسی سے منسوب ہیں۔<ref>السمعانی، الأنساب، ۱۴۰۱ق، ج۱۲، ص۲۰۵</ref>

گمنام صارف