گمنام صارف
"خاتم بخشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آیت ولایت کا نزول
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==آیت ولایت کا نزول== | ==آیت ولایت کا نزول== | ||
مفسرین حضرت علیؑ کی طرف سے انگوٹھی کا صدقہ دینے کے واقعے کو [[آیت ولایت]] کا [[شأن نزول]] قرار دیتے ہیں۔<ref>حاکم حسکانی، | مفسرین حضرت علیؑ کی طرف سے انگوٹھی کا صدقہ دینے کے واقعے کو [[آیت ولایت]] کا [[شأن نزول]] قرار دیتے ہیں۔<ref> حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۰۹-۲۳۹</ref> [[قاضی ایجی]] کہتے ہیں کہ مفسّرین اس آیت کے حضرت علیؑ کی شأن میں نازل ہونے پر اتفاق نظر رکھتے ہیں؛<ref> ایجی، شرح المواقف، عالم الکتب، ص۴۰۵۔</ref> البتہ [[اہل سنت]] کی بعض تفاسیر میں آیا ہے کہ یہ [[آیت]] بعض دوسرے افراد کی شأن میں نازل ہوئی ہے۔<ref> طبری، جامع البیان، ۱۴۰۸ق، ج۱۰، ص۴۲۵۔</ref> | ||
بہت سارے [[صحابہ|اصحاب]] | بہت سارے [[صحابہ|اصحاب]] جیسے [[ابن عباس]]،<ref> حاکم حسکانی، شواہدالتنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۳۲۔</ref> [[عمار]]،<ref> سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۳ق، ج۳، ص۱۰۶۔</ref> [[ابوذر]]،<ref> ابن تیمیہ، تفسیر الکبیر، ۱۴۰۸ق، ج۱۲، ص۲۶۔</ref> [[انس بن مالک]]،<ref> حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۲۵۔</ref> ابو رافع مدنی<ref> طبرانی، المعجم الکبیر، بیتا، ج۱، ص۳۲۰-۳۲۱، ح۹۵۵۹۔</ref> اور [[مقداد]]<ref> حاکم حسکانی، شواہد التنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۲۸۔</ref> وغیرہ کے مطابق آیت ولایت حضرت علیؑ کی طرف سے انگوٹھی کا صدقہ دینے کے بعد آپ کی شأن میں نازل ہوئی ہے۔ | ||
اس واقعہ کا تذکرہ شیعہ اور سنی حدیثی اور تاریخی مصادرکے ساتھ ساتھ فریقین کی بہت ساری تفاسیر میں بھی ہوا ہے۔<ref> سیوطی، | اس واقعہ کا تذکرہ شیعہ اور سنی حدیثی اور تاریخی مصادرکے ساتھ ساتھ فریقین کی بہت ساری تفاسیر میں بھی ہوا ہے۔<ref> سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۳ق، ج۳، ص۱۰۵؛ ابن ابی حاتم، تفسیر القرآن العظیم، ۱۴۱۹ق، ج۴، ص۱۱۶۲؛ طبری، جامع البیان، ۱۴۰۸ق، ج۴، ج۶، ص۳۹۰۔</ref> | ||
== انگوٹھی کی خصوصیات== | == انگوٹھی کی خصوصیات== |