گمنام صارف
"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←رسول خدا (ص) سے ان کا رابطہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==رسول خدا (ص) سے ان کا رابطہ== | ==رسول خدا (ص) سے ان کا رابطہ== | ||
بیعت عقبی کی شب اور قبا و مدینہ میں آنحضرت (ص) کے ورود کے موقع پر کی گئی اسعد کی گفتگو | بیعت عقبی کی شب<ref> احمد بن حنبل، مسند، ج۴، ص۲۶۸؛ بیہقی، دلائل النبوه، ج۱، ص۳۰۲.</ref> اور قبا و مدینہ میں آنحضرت (ص) کے ورود کے موقع پر کی گئی اسعد کی گفتگو اور ان کی نیکیاں<ref> طبرسی، اعلام الوری، ص۷۶، ۷۸؛ ابن کثیر، البدایة والنهایه، ج۳، ص۱۵۹.</ref> ان کے ایمان کے استحکام اور آپ (ص) سے ان کے عمیق رابطہ کا پتہ چلتا ہے۔ جب تک آپ (ص) قبا میں رہے اسعد برابر ان کی [[زیارت]] کے لئے آتے تھے اور حضرت (ص) کی [[نماز جماعت]] میں بھی شرکت کرتے تھے۔<ref> طبرسی، اعلام الوری، ص۷۶.</ref> | ||
عمیق رابطہ کا پتہ چلتا ہے۔ جب تک آپ (ص) قبا میں رہے اسعد برابر ان کی [[زیارت]] کے لئے آتے تھے اور حضرت (ص) کی [[نماز جماعت]] میں بھی شرکت کرتے تھے۔ | |||
[[پیغمبر اکرم (ص)]] بھی ان سے بیحد انس کا اظہار فرماتے تھے، اس قدر کہ آپ نے [[مدینہ]] میں وارد ہونے کے بعد قورا اسعد کے سلسلہ میں سوال کیا۔ ان کی بیماری میں عیادت فرمائی اور ان کے علاج کے لئے اقدام کیا۔ | [[پیغمبر اکرم (ص)]] بھی ان سے بیحد انس کا اظہار فرماتے تھے، اس قدر کہ آپ نے [[مدینہ]] میں وارد ہونے کے بعد قورا اسعد کے سلسلہ میں سوال کیا۔<ref> احمد بن حنبل، مسند، ج۵، ص۲۶.</ref> ان کی بیماری میں عیادت فرمائی اور ان کے علاج کے لئے اقدام کیا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، دارالکتب العلمیه، ج۳، ص۴۵۸؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، بیروت، ج۱، ص۱۷۵.</ref> | ||
==مدینہ میں اسلام کی تبلیغ== | ==مدینہ میں اسلام کی تبلیغ== |