گمنام صارف
"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | |||
{{خانہ معلومات صحابہ | |||
| عنوان =اسعد بن زرارہ | |||
| تصویر = | |||
| سائز تصویر = | |||
| تصویر کی وضاحت = | |||
| مکمل نام =ابو امامہ اسعد بن زرارہ | |||
| کنیت =ابو امامہ | |||
| لقب =اسعد الخیر | |||
| وجہ شہرت =صحابی، نقیب النقباء | |||
| تاریخ/محل ولادت = | |||
| محل زندگی =[[مدینہ]]، | |||
| مہاجر/انصار =انصار | |||
| نسب =قبیلہ خزرج، بنی نجار | |||
| مشہوراقارب =سعد بن معاذ | |||
| شہادت/وفات = | |||
| کیفیت شہادت = | |||
| مدفن =جنت البقیع | |||
| اسلام لانا =ہجرت مدینہ سے قبل | |||
| اصحاب = پیغمبر اکرم (ص)، | |||
|مدت نیابت = | |||
| جنگوں میں شرکت = جنگ بدر، جنگ احد، | |||
| ہجرت = | |||
| دینی =مدینہ میں مبلغ اسلام، عقبی کی بیعتوں میں بیعت کرنے والے۔ | |||
}} | |||
'''ابو امامہ اَسْعَدِ بْن زُراره''' (متوفی 1 ھ، 623 ع)، لقب اسعد الخیر، صحابی پیغمبر (ص) اور [[مدینہ]] کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں۔ انہوں نے مدینہ میں [[اسلام]] کی تبلیغ کی۔ یہاں تک نقل ہوا ہے کہ انہوں نے شہر کے بتوں کو توڑ ڈالا اور مسلمانوں کے ساتھ نماز کے لئے کھڑے ہوگئے۔ آنحضرت (ص) نے عقبی کے دوسرے پیمان میں انہیں ان کے قبیلہ بنی نجار کا نقیب مقرر کیا۔ اسعد کو [[رسول خدا (ص)]] سے بیحد تعلق خاطر تھا اور آپ (ص) بھی ان سے محبت آمیر سلوک فرماتے تھے۔ اسعد کے انتقال پر [[آنحضرت (ص)]] نے بنفس نفیس ان کے جنازہ پر [[نماز]] پڑھائی اور انہیں [[بقیع]] میں دفن کیا۔ نقل ہوا ہے کہ [[سورہ بقرہ]] کی 142 ویں آیت بعض اصحاب پیغمبر (ص) کے سلسلہ میں نازل ہوئی، جن میں اسعد بھی شامل تھے۔ ایک قول کے مطابق مدینہ میں اولین [[نماز جمعہ]] انہوں نے قائم کی۔ | '''ابو امامہ اَسْعَدِ بْن زُراره''' (متوفی 1 ھ، 623 ع)، لقب اسعد الخیر، صحابی پیغمبر (ص) اور [[مدینہ]] کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں۔ انہوں نے مدینہ میں [[اسلام]] کی تبلیغ کی۔ یہاں تک نقل ہوا ہے کہ انہوں نے شہر کے بتوں کو توڑ ڈالا اور مسلمانوں کے ساتھ نماز کے لئے کھڑے ہوگئے۔ آنحضرت (ص) نے عقبی کے دوسرے پیمان میں انہیں ان کے قبیلہ بنی نجار کا نقیب مقرر کیا۔ اسعد کو [[رسول خدا (ص)]] سے بیحد تعلق خاطر تھا اور آپ (ص) بھی ان سے محبت آمیر سلوک فرماتے تھے۔ اسعد کے انتقال پر [[آنحضرت (ص)]] نے بنفس نفیس ان کے جنازہ پر [[نماز]] پڑھائی اور انہیں [[بقیع]] میں دفن کیا۔ نقل ہوا ہے کہ [[سورہ بقرہ]] کی 142 ویں آیت بعض اصحاب پیغمبر (ص) کے سلسلہ میں نازل ہوئی، جن میں اسعد بھی شامل تھے۔ ایک قول کے مطابق مدینہ میں اولین [[نماز جمعہ]] انہوں نے قائم کی۔ | ||