مندرجات کا رخ کریں

"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:

===تاریخ وفات اور مدفن===
===تاریخ وفات اور مدفن===
حضرت نوح کی تاریخ وفات دقیق معلوم نہیں، طوفان کے بعد آپ 70 یا 600 سال زندہ رہنے کی روایت نقل ہوئیں ہیں۔<ref>مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۴۔</ref>
حضرت نوح کی تاریخ وفات دقیق معلوم نہیں ہے۔ طوفان کے بعد آپ کے 70 یا 600 سال زندہ رہنے کی روایت نقل ہوئی ہے۔<ref>مستوفی قزوینی، تاریخ‌ گزیدہ،۱۳۶۴ ش، ص۲۴۔</ref>

حضرت نوح کے مدفن کے بارے میں کئی احتمال دیا جاتا ہے:
حضرت نوح کے مدفن کے بارے میں کئی احتمال دیئے جاتے ہیں:

#[[موصل]] میں کوہ جودى کے قریب قریہ ثمانین نامی مقام پر
#[[موصل]] میں کوہ جودى کے قریب قریہ ثمانین نامی مقام پر
سطر 46: سطر 46:
#[[مکہ]] میں [[زمزم]]، [[رکن]] اور [[مقام ابراہیم|مقام]] درمیان
#[[مکہ]] میں [[زمزم]]، [[رکن]] اور [[مقام ابراہیم|مقام]] درمیان
#[[کوفہ|کوفہ]]
#[[کوفہ|کوفہ]]
#[[لبنان]] کے شہر [[بعلبک]] میں کَرَک کے مقام پر حضرت نوح اور ان کے بیٹے سے منسوب ایک مقبرہ ہے۔
#[[لبنان]] کے شہر [[بعلبک]] میں کَرَک کے مقام پر حضرت نوح اور ان کے بیٹے سے منسوب ایک مقبرہ ہے۔
#مغارہ قدس، [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]]، [[سام (پیغمبر)|سام]]، [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]]، [[اسحاق (پیغمبر)|اسحاق]] اور [[یعقوبؑ]] کے قبر کے نزدیک۔
#مغارہ قدس، [[حضرت آدم علیہ السلام|آدم]]، [[سام (پیغمبر)|سام]]، [[حضرت ابراہیم علیہ السلام|ابراہیم]]، [[اسحاق (پیغمبر)|اسحاق]] اور [[یعقوبؑ]] کی قبر کے نزدیک۔
#[[نجف|نجف اشرف]] میں [[حضرت آدم]] اور [[امام علىؑ]] کے قبر مطہر کے نزدیک۔<ref>بی‌آزار شیرازی، باستان‌شناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۰ش، ص۴۶؛ نک: نصر اللہ، تریخ کرک نوح، ۱۴۰۶ ق؛ نک:ابن کثیر، قصص الانبیاء، ۱۴۱۱ق، ص۹۳۔</ref>
#[[نجف|نجف اشرف]] میں [[حضرت آدم]] اور [[امام علىؑ]] کی قبر مطہر کے نزدیک۔<ref>بی‌آزار شیرازی، باستان‌شناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۰ش، ص۴۶؛ نک: نصر اللہ، تریخ کرک نوح، ۱۴۰۶ ق؛ نک:ابن کثیر، قصص الانبیاء، ۱۴۱۱ق، ص۹۳۔</ref>
#ایران کے شہر ہمدان میں نہاوند کے مقام پر: ایک تحقیق جس کا عنوان "نوح اور نوحاوند" ہے کے مطابق حضرت نوح کی قبر اور ان کی کشتی زمین پر بیٹھنے کی جگہ نہاوند ہے۔<ref>افراسیاب‌پور، «نوح و نوحاوند (؟)»، در مجلہ فرہنگان، ش ۵، صص ۱۱۸-۱۴۲۔</ref>

گمنام صارف