"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
}} | }} | ||
'''حضرت نوحؑ،''' [[اولو العزم]] [[پیغمبر|پیغمبروں]] میں سے ہیں۔ آپ پہلے پیغمبر ہیں جن کی نبوت کے زمانے میں [[عذاب]] نازل ہوئی ہے۔ حضرت نوح نے تقریبا 950 سال اپنی قوم کو یکتا پرستی کی دعوت دی۔ لیکن ان کی قوم ان پر ایمان نہیں لے آئیں اس بنا پر خدا نے انہیں [[طوفان نوح|طوفان]] کے ذریعے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ حضرت نوحؑ نے [[خدا]] کے حکم سے [[ایمان|مؤمنین]] اور ہر قسم کے حیوانات کے ایک جوڑے کو [[طوفان نوح|طوفان]] سے بچانے کیلئے [[کشتی نوح|کشتی]] بنایا۔ قرآن میں حضرت نوح کو پہلا صاحب [[شریعت]] اور کتاب پیغمبر کے عنوان سے یاد کیا ہے۔ قرآن کی مختلف سورتوں میں حضرت نوح اور ان کی داستان کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ قرآن کی ایک [[سورت|سورہ]] کا نام بھی انہی کے نام پر ہے۔ آپ طولانی عمر گزارنے کی وجہ سے '''شیخ الانبیاء''' کے نام سے مشہور ہیں۔ بعض علماء [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام زمانہؑ]] کی طولانی عمر پر ہونے والے اعتراض کے جوب میں حضرت نوح کی عمر سے استناد کرتے ہیں۔ | '''حضرت نوحؑ،''' [[اولو العزم]] [[پیغمبر|پیغمبروں]] میں سے ہیں۔ آپ پہلے پیغمبر ہیں جن کی نبوت کے زمانے میں [[عذاب]] نازل ہوئی ہے۔ حضرت نوح نے تقریبا 950 سال اپنی قوم کو یکتا پرستی کی دعوت دی۔ لیکن ان کی قوم ان پر ایمان نہیں لے آئیں اس بنا پر خدا نے انہیں [[طوفان نوح|طوفان]] کے ذریعے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ حضرت نوحؑ نے [[خدا]] کے حکم سے [[ایمان|مؤمنین]] اور ہر قسم کے حیوانات کے ایک جوڑے کو [[طوفان نوح|طوفان]] سے بچانے کیلئے [[کشتی نوح|کشتی]] بنایا۔ قرآن میں حضرت نوح کو پہلا صاحب [[شریعت]] اور صاجب کتاب پیغمبر کے عنوان سے یاد کیا ہے۔ قرآن کی مختلف سورتوں میں حضرت نوح اور ان کی داستان کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ قرآن کی ایک [[سورت|سورہ]] کا نام بھی انہی کے نام پر ہے۔ آپ طولانی عمر گزارنے کی وجہ سے '''شیخ الانبیاء''' کے نام سے مشہور ہیں۔ بعض علماء [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام زمانہؑ]] کی طولانی عمر پر ہونے والے اعتراض کے جوب میں حضرت نوح کی عمر سے استناد کرتے ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== |