مندرجات کا رخ کریں

"سیدہ نفیسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 91: سطر 91:
==بارگاہ سیدہ نفیسہ==
==بارگاہ سیدہ نفیسہ==
[[فائل:بارگاه سیده نفیسه 1.jpg|تصغیر|قاہرہ (مصر) میں سیدہ نفیسہ کا روضہ]]
[[فائل:بارگاه سیده نفیسه 1.jpg|تصغیر|قاہرہ (مصر) میں سیدہ نفیسہ کا روضہ]]
سیدہ نفیسہ اپنے گھر میں دفن ہوئیں اور اس وقت ان کا مقبرہ وہیں ہے۔ ان کے شوہر نے چاہا کہ ان جنازہ مدینہ لے جائیں لیکن مصر کے لوگوں نے ان سے چاہا کہ وہ انہیں [[تبرک]] اور [[توسل]] کے لئے وہیں مصر میں دفن کر دیں۔  
سیدہ نفیسہ اپنے گھر میں دفن ہوئیں اور اس وقت ان کا مقبرہ وہیں ہے۔ ان کے شوہر نے چاہا کہ ان جنازہ مدینہ لے جائیں لیکن مصر کے لوگوں نے ان سے چاہا کہ وہ انہیں [[تبرک]] اور [[توسل]] کے لئے وہیں مصر میں دفن کر دیں۔<ref>الوردانی، الشیعہ فی مصر، ۱۴۱۴ق، ص۱۱۰. </ref>


سیدہ نفیسہ کا روضہ مصر کی معروف عمارتوں میں سے ہے۔ روزانہ خاص طور پر اتوار اور جمعرات کو لوگ کثرت سے ان کی [[زیارت]] کے لئے جاتے ہیں۔ اسی طرح سے مصر میں رسم ہے لوگ شادی کا جشن ان کے روضے کے اطراف میں مناتے ہیں۔ ہر سال مصر میں سیدہ نفیسہ اور [[حضرت زینب (ع)]] کے روز ولادت پر جشن منایا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کا پہلا جشن سن 889 ھ میں چرکسی سلسلہ کے بادشاہ ملک اشرف قایتبای (872۔901 ھ) کے زمانہ میں منایا گیا۔ سیدہ نفیسہ کی شب ولادت میں بڑی تعداد میں لوگ ان کے روضے میں آتے ہیں اور شیعوں کے مخلتف فرقوں کے لوگ اہل سنت کے ساتھ مل کر شب میں ولادت سے متعلق اشعار پڑھ کر جشن مناتے ہیں۔ اہل مصر ان کی ضریح کا بوسہ لیتے ہیں، اپنی حاجات کے طلب کرنے کے سلسلہ میں ان سے [[تضرع]] و [[توسل]] کرتے ہیں اور ان کے حرم میں نئی دلہن کے طواف کرنے کی رسم ہے۔
سیدہ نفیسہ کا روضہ مصر کی معروف عمارتوں میں سے ہے۔ روزانہ خاص طور پر اتوار اور جمعرات کو لوگ کثرت سے ان کی [[زیارت]] کے لئے جاتے ہیں۔ اسی طرح سے مصر میں رسم ہے لوگ شادی کا جشن ان کے روضے کے اطراف میں مناتے ہیں۔ ہر سال مصر میں سیدہ نفیسہ اور [[حضرت زینب (ع)]] کے روز ولادت پر جشن منایا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کا پہلا جشن سن 889 ھ میں چرکسی سلسلہ کے بادشاہ ملک اشرف قایتبای (872۔901 ھ) کے زمانہ میں منایا گیا۔ سیدہ نفیسہ کی شب ولادت میں بڑی تعداد میں لوگ ان کے روضے میں آتے ہیں اور شیعوں کے مخلتف فرقوں کے لوگ اہل سنت کے ساتھ مل کر شب میں ولادت سے متعلق اشعار پڑھ کر جشن مناتے ہیں۔ اہل مصر ان کی ضریح کا بوسہ لیتے ہیں، اپنی حاجات کے طلب کرنے کے سلسلہ میں ان سے [[تضرع]] و [[توسل]] کرتے ہیں اور ان کے حرم میں نئی دلہن کے طواف کرنے کی رسم ہے۔<ref>الوردانی، الشیعہ فی مصر، ۱۴۱۴ق، ص۱۱۰، ۱۱۳. </ref>


قاجار حکومت کے زمانہ میں بعض ایرانی [[شیعہ]] سفر [[حج]] میں شامات اور مصر بھی جاتے تھے اور سیدہ نفیسہ کی زیارت بھی کرتے تھے۔ یہ زیارتیں بعض اہل قلم کے سفرنامہ حج میں بیان ہوئی ہیں۔ ان کے روضے اور خود ان کے سلسلہ میں اطلاعات اور اہل مصر کے عقائد کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔
قاجار حکومت کے زمانہ میں بعض ایرانی [[شیعہ]] سفر [[حج]] میں شامات اور مصر بھی جاتے تھے اور سیدہ نفیسہ کی زیارت بھی کرتے تھے۔ یہ زیارتیں بعض اہل قلم کے سفرنامہ حج میں بیان ہوئی ہیں۔ ان کے روضے اور خود ان کے سلسلہ میں اطلاعات اور اہل مصر کے عقائد کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔<ref>برای نمونہ: جعفریان، «سفرنامہ حج جزائری عراقی»، ۱۳۸۹ش، ص۲۷۱. </ref>


==زیارت نامہ==
==زیارت نامہ==
گمنام صارف