مندرجات کا رخ کریں

"آیت شراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات    =
| مربوط آیات    =
}}
}}
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سورہ بقرہ]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو [[اللہ تعالی]] کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ [[شیعہ]] علماء اور [[اہل سنت]] بعض علما قائل ہیں کہ یہ آیہ [[امام علیؑ]] کی شان میں [[لیلۃ المبیت]] ([[شب ہجرت]]) کو نازل ہوئی۔
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سورہ بقرہ]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے جو [[لیلۃ المبیت|لیلۃ المَبیت]] کو نازل ہوئی۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو [[اللہ تعالی]] کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] علما اس بات کے قائل ہیں کہ یہ آیت [[امام علیؑ]] کی شان میں نازل ہوئی جب آپ نے "لیلۃ المبیت" ([[شب ہجرت]]) کو پیغمبر اکرمؐ کی بستر پر سو کر آپؐ کی جان بچائی۔
==آیت کا متن==
==آیت کا متن==
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم