confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' سوره بقره کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ قرآن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سوره بقره]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو اللہ تعالی کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ شیعہ علماء اور اہل سنت بعض علما قائل ہیں کہ یہ آیہ [[امام علیؑ]] کی شان میں [[لیلة المبیت]] (شب ہجرت) کو نازل ہوئی۔ | '''آیہ شِراء''' یا '''اِشْتراء''' [[سوره بقره]] کی آیت نمبر 207 کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن مجید]] کی اس آیت میں ان لوگوں کی تعریف کی گئی ہے جو اللہ تعالی کی رضایت حاصل کرنے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ شیعہ علماء اور اہل سنت بعض علما قائل ہیں کہ یہ آیہ [[امام علیؑ]] کی شان میں [[لیلة المبیت]] (شب ہجرت) کو نازل ہوئی۔ | ||
==آیت کا متن== | |||
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 207 آیۂ شراء یا اشتراء سے مشہور ہے۔ | |||
::: {| class="wikitable" style="background:#F0F5FF; font-size:90%; border:5px;" | |||
| | |||
:'''{{حدیث|وَ مِنَ النَّاسِ مَن یشْرِی نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ وَ اللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔}}''' <ref>سورہ بقرہ: آیہ 207۔</ref> | |||
اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے | |||
|} | |||
| | |||
==نزول | |||
==شان نزول== | |||
{{اصلی|لیلة المبیت}} | {{اصلی|لیلة المبیت}} | ||
شیعہ علما<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲، ص۱۰۰.</ref> اور بعض اہل سنت علما<ref>حاکم نیشابوری،المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۳، ص۵؛ ابن الاثیر الجزری، أسد الغابة، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۶۰۰-۶۰۱؛ ابن صباغ المالکی، الفصول المهمة، ۱۴۲۲ق، ج۱، ص۲۹۴-۲۹۵؛ الدیار بکری، تاریخ الخمیس، دارصادر، ج۱، ص۳۲۵.</ref>قائل ہیں کہ یہ آیت شب ہجرت، امام علیؑ کی شان میں نازل ہوئی۔ جبکہ بعض دوسرے اہل سنت علما قائل ہیں کہ آیت امام علیؑ کے علاوہ دوسرے بعض افراد؛ جیسے [[ابوذر غفاری|ابوذر]]، [[صهیب بن سنان]]،<ref>طبری، جامع البیان، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۵۹۱.</ref> [[عمار یاسر]] اور اس کے والدین، [[خباب بن ارت]] ارو [[بلال حبشی]]<ref>فخر الرازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۵۰.</ref> کی شان میں نازل ہوئی ہے۔ | |||
==حوالہ جات== | |||
== | ==مآخذ== | ||
*ابن الاثیر الجزری، علی بن أبی الکرم، أسد الغابة فی معرفة الصحابة، بیروت، دارالفکر، ۱۴۰۹ق. | *ابن الاثیر الجزری، علی بن أبی الکرم، أسد الغابة فی معرفة الصحابة، بیروت، دارالفکر، ۱۴۰۹ق. | ||
*ابن صباغ المالکی، علی بن محمد، الفصول المهمة في معرفة الأئمة، تحقیق سامی الغُریري، قم، دار الحدیث للطباعة و النشر، ۱۴۲۲ق. | *ابن صباغ المالکی، علی بن محمد، الفصول المهمة في معرفة الأئمة، تحقیق سامی الغُریري، قم، دار الحدیث للطباعة و النشر، ۱۴۲۲ق. | ||
سطر 30: | سطر 26: | ||
*طبری، محمد بن جریر، جامع البیان، تحقیق عبدالله بن عبدالمحسن بن الترکی، الجیزة، دار هجر للطباعة والنشر والتوزيع والإعلان، ۱۴۲۲ق. | *طبری، محمد بن جریر، جامع البیان، تحقیق عبدالله بن عبدالمحسن بن الترکی، الجیزة، دار هجر للطباعة والنشر والتوزيع والإعلان، ۱۴۲۲ق. | ||
[[en:Shira' Verse]] | [[en:Shira' Verse]] | ||
[[id:Ayat Isytira]] | [[id:Ayat Isytira]] |