مندرجات کا رخ کریں

"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{مشابہت|استطاعت}}
{{مشابہت|استطاعت}}
{{احکام}}
{{احکام}}
'''استطاعت'''، یعنی انسان [[مکہ]] میں جا کر [[حج]] کے اعمال بجا لانے کی توانائی رکھتا ہو۔ [[فقہاء]] کے مطابق انسان پر حج صرف اس وقت واجب ہوتا ہے جب اس میں حج بجا لانے کی استطاعت پائی جاتی ہو۔ استطاعت کی بحث چار چیزوں مال،امنیت، سلامت بدن اور زمان میں مطرح ہوتی ہے۔
'''استطاعت'''، یعنی انسان [[مکہ]] جا کر [[حج]] کے اعمال بجا لانے کی توانائی رکھتا ہو۔ [[فقہاء]] کے مطابق انسان پر حج صرف اس وقت واجب ہوتا ہے جب اس میں حج بجا لانے کی استطاعت پائی جاتی ہو۔ استطاعت کی بحث چار چیزوں مال،امنیت، سلامت بدن اور زمان میں مطرح ہوتی ہے۔

استطاعت مالی یعنی مکہ جانے نیز اس سفر سے واپس آنے تک اس کے [[واجب النفقہ]] افراد کے اخراجات موجود ہو۔ امنیت کے حوالے سے استطاعت سے مراد یہ ہے کہ اس سفر میں اور مکہ میں قیام کے دوران اس کی جان، مال اور آبرو محفوظ ہو۔ استطاعت بدنی، سفر پر جانے اور اعمال حج بجائے لانے کی جسمانی طاقت کو کہا جاتا ہے اور استطاعت زمانی یہ ہے کہ اتنا وقت ہو جس میں مکہ جا کر مخصوص ایام میں اعمال حج بجا لا سکے۔

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم