"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور [[حج]] [[واجب]] ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ اسلامی مذاہب کے فقہا نے سورہ آل عمران کی آیت نمبر | '''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور [[حج]] [[واجب]] ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ اسلامی مذاہب کے فقہا نے سورہ آل عمران کی آیت نمبر 97 اور بعض احادیث کی روشنی میں استطاعت کو حج واجب ہونے کی بنیادی شرائط میں سے قرار دیا ہے۔ | ||
[[شیعہ]] فقہا کے | [[شیعہ]] شیعہ مشہور فقہا کے مطابق، وہ شخص مالی اعتبار سے مستطیع کہلاتا ہے جس کے پاس اپنی روزمرہ کی احتیاجات جیسے مکان اور گھریلو ضروریات کے علاوہ خود اور زیر کفالت افراد کے سال کا خرچہ نیز سفر کے اخراجات، حج سے پہلے موجود ہو۔ مالی استطاعت کسی اور کی طرف سے مدد کرنے یا سفر کے اخراجات برداشت کرنے سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ تمام [[اسلامی]] مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا اللہ کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔ | ||
==معنی== | ==معنی== |