"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور [[حج]] [[واجب]] ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ سورہ آل عمران کی آیت نمبر | '''استطاعت'''، ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح اور [[حج]] [[واجب]] ہونے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ اسلامی مذاہب کے فقہا نے سورہ آل عمران کی آیت نمبر 97اور احادیث کی روشنی میں استطاعت کو حج واجب ہونے کی بنیادی شرائط میں سے قرار دیا ہے۔ | ||
[[شیعہ]] فقہا کے مطابق مالی اعتبار سے وہ شخص مستطیع کہلاتا ہے جو اپنی روزمرہ کی احتیاجات کے علاوہ مکان، گھریلو ضروریات کی چیزیں، خود اور ان لوگوں کے سال کا خرچہ، جنکی کفالت کرنا اس پر فرض ہے اور سفر کے اخراجات [[حج]] سے پہلے اس کے پاس ہونے چاہیے۔ مالی استطاعت کسی اور کی طرف سے مدد کرنے یا سفر کے اخراجات برداشت کرنے سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ تمام [[اسلامی]] مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا اللہ کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔ | [[شیعہ]] فقہا کے مطابق مالی اعتبار سے وہ شخص مستطیع کہلاتا ہے جو اپنی روزمرہ کی احتیاجات کے علاوہ مکان، گھریلو ضروریات کی چیزیں، خود اور ان لوگوں کے سال کا خرچہ، جنکی کفالت کرنا اس پر فرض ہے اور سفر کے اخراجات [[حج]] سے پہلے اس کے پاس ہونے چاہیے۔ مالی استطاعت کسی اور کی طرف سے مدد کرنے یا سفر کے اخراجات برداشت کرنے سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ تمام [[اسلامی]] مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا اللہ کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔ | ||