"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مقروض ہونا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مالی استطاعت) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مقروض ہونا) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
===مقروض ہونا=== | ===مقروض ہونا=== | ||
تمام اسلامی مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا [[اللہ]] کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] وغیرہ کے ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔ اسی طرح اگر اپنا مال کسی کو بطور قرض دیا ہو اور واپس لینا ابھی ممکن نہ ہو تو ایسی صورت میں مذکورہ شخص مستطیع نہیں کہلائے گا۔<ref>مراجعہ کریں: ابنقدامہ، ج ۳، ص۱۷۲ـ ۱۷۳؛ نووی، المجموع، ج ۷، ص۶۸ـ۶۹؛ علامہ حلّی، ۱۴۱۴، ج ۷، ص۵۶؛ خلخالی، ج ۱، ص۱۱۴ـ۱۱۵</ref> ہاں اگر قرض واپس کرنے کی مدت سے پہلے حج کا سفر کر سکتا ہو یا قرض دینے والا قرضے کی واپسی کا مطالبہ نہ کرے تو بعض فقہا ایسے قرض کو استطاعت کے لیے مانع نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: نووی، المجموع، ج ۷، ص۶۸؛ موسوی عاملی، ج ۷، ص۴۳؛ فاضل ہندی، ج ۵، ص۹۸</ref> | تمام اسلامی مذاہب کے فقہا اس بات کے قائل ہیں کہ اگر لوگوں کا قرض یا [[اللہ]] کا قرض جیسے [[خمس]] اور [[زکات]] وغیرہ کے ادا کرنے سے حج کا سفر ناممکن ہوتا ہو تو یہ مالی استطاعت کے لئے مانع بنتا ہے۔ اسی طرح اگر اپنا مال کسی کو بطور قرض دیا ہو اور واپس لینا ابھی ممکن نہ ہو تو ایسی صورت میں بھی مذکورہ شخص مستطیع نہیں کہلائے گا۔<ref>مراجعہ کریں: ابنقدامہ، ج ۳، ص۱۷۲ـ ۱۷۳؛ نووی، المجموع، ج ۷، ص۶۸ـ۶۹؛ علامہ حلّی، ۱۴۱۴، ج ۷، ص۵۶؛ خلخالی، ج ۱، ص۱۱۴ـ۱۱۵</ref> ہاں اگر قرض واپس کرنے کی مدت سے پہلے حج کا سفر کر سکتا ہو یا قرض دینے والا قرضے کی واپسی کا مطالبہ نہ کرے تو بعض فقہا ایسے قرض کو استطاعت کے لیے مانع نہیں سمجھتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: نووی، المجموع، ج ۷، ص۶۸؛ موسوی عاملی، ج ۷، ص۴۳؛ فاضل ہندی، ج ۵، ص۹۸</ref> | ||
===ہدیہ اور استطاعت=== | ===ہدیہ اور استطاعت=== |