مندرجات کا رخ کریں

"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 6: سطر 6:


==معنی==
==معنی==
عربی میں استطاعت، کسی کام کو انجام دینے کی طاقت اور توانائی کو کہا جاتا ہے۔<ref>جوہری؛ زبیدی، ذیل «طوع»</ref>اور اصلاح میں یا شرعی حکم کی انجام دہی پر قدرت رکھنے یا [[مناسک حج]] کو انجام دینے کی شرعی قدرت رکھنے کو کہا جاتا ہے۔<ref>عروة الوثقی، ج۴، ص۳۶۳</ref> پہلی صورت میں استطاعت، ان عمومی شرائط میں سے ایک ہے جو شریعت میں کسی بھی حکم کے لاگو ہونے کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ علم کلام میں یہ چیز شرطِ تکلیف کے نام سے مشہور ہے جبکہ فقہ میں اس کی بجائے قدرت کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اور دوسرے معنی کے مطابق - قرآن مجید کی اتباع کرتے ہوئے<ref>آل‌عمران، ۹۷</ref> - استطاعت حج کے باب میں استعمال ہوا ہے اور یہ حج واجب ہونے کے شرائط میں سے ایک ہے۔
عربی میں استطاعت، کسی کام کو انجام دینے کی طاقت اور توانائی کو کہا جاتا ہے۔<ref>جوہری؛ زبیدی، ذیل «طوع»</ref> شرعی اصطلاح میں استطاعت یا کسی حکم کی انجام دہی پر قدرت رکھنے کو کہا جاتا ہے اس صورت میں استطاعت ان عمومی شرائط میں سے ایک ہے جو کسی بھی حکم کے لاگو ہونے کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ علم کلام میں یہ چیز شرطِ تکلیف کے نام سے مشہور ہے جبکہ فقہ میں اس کی بجائے قدرت کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یا [[مناسک حج]] کو انجام دینے کی شرعی قدرت رکھنے کو کہا جاتا ہے اس صورت میں - قرآن مجید کی اتباع کرتے ہوئے<ref>آل‌عمران، ۹۷</ref> - استطاعت حج کے باب میں استعمال ہوتا ہے اور یہ حج واجب ہونے کے شرائط میں سے ایک ہے۔<ref>عروة الوثقی، ج۴، ص۳۶۳</ref>


==مالی استطاعت==
==مالی استطاعت==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم